English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pegamatite Noun کڑا سنگ خار ۔ کھدری ۔
Pegamoid Noun مصنوعی چمڑے کی قسم ۔ مصنوعی چرم ۔
Peganum Noun جنس ہر قل ۔ نباتات ۔
Peganum harmala Noun ہرمل ، کالا دانہ ، اسپند لاہوری ، اسپند ، اسفند
Peganum harmoid Noun نباتات ۔ ہرقل ۔
Pegasidae Adjective پیگاسیڈا ۔ پیگاسی فورمز مچھلیوں کے آرڈر کا ایک خاندان ۔
Pegasiformes Adjective پیگاسی فورمز ۔ مچھلیوں کا ایک خاندان ۔ جسم کا اگلا حصہ ہڈی میں ملفوف ہونا ہے ۔ ناک کی ہڈی لمبی ہو کر لمبی تھوتھنی بناتی ہے ۔ ڈریگن فش ۔ بحری پتنگا وغیرہ ۔
Pegasus Noun قرسِ اعظم ۔ ایک برادر گھوڑا ۔
Pegboard Noun میخ تختہ ۔ جِس میں گنتی کے لیے میخیں وغیرہ کھڑی کرنے کے لیے سوراخ بنے ہوتے ہیں ۔
Pegeon knee Noun حب قلقل ، کپھٹی
Pegged Adjective فعل کے مُختلف معانی ہیں ۔
Pegged exchange من مانی شرح مبادلہ ۔
Pegging machine Noun جوتوں میں کیلیں لگانے کے لئے سوراخ کرنے کی مشین ۔
Peglegged Adjective لکڑی کی ٹانگ والا ۔
Pegmatite Noun کڑا سنگ خار ۔ ایک کھردری ۔ قلمی ۔
Pegmatitic Adjective کڑے سنگ خارے کا ۔
Pegmattite Noun کڑاسنگ خارا ۔
Pegorative Noun, Adjective تحقیر آمیز لفظ ۔ ہجویہ ۔ استخافی ۔
Pegtop Noun, Adjective ناشپاتی کی شکل کا لٹّو جِس میں دھات کی نوک یا کیل ہوتی ہے اور اس کے گرد دھاگا لپیٹ کر گھمایا جاتا ہے ۔
Pehchan Name پہچان ۔ وعدہ ۔
Pehenoxy resins polyhydroxyethers فینوکسی رالیں ، پولی ہائیڈراکسی ایتھرز ۔ لمبے تھرمو پلاسٹکس ، انہیں کنٹینرز کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Peignoir Noun غسل کا لبادہ ۔ عورت کا گاون یا ڈھیلا ڈھالا لباس ۔
Peinotherapy Noun فاقہ سے علاج کرنا
Peiodic wind Noun وقتی ہوا ۔
Peirameter Noun فرق پیما ۔
Peirastially Adjective آزمائشی طور پر ۔ تجرباتی انداز میں ۔
Peirhelion Phrase حیض آفتاب : سورج کی طرف سے کسی سیارے کی نزدیک ترین پہنہچ کا نقطہ یا وقت ۔
Pejoration Noun بے قدری ۔ استخفافی ۔
Pejorative Adjective بے قدری کرنے والا ۔بے قدری کرنے والی صورت یا لفظ ۔
Pejoratively Adverb بے قدری کے انداز میں ۔ استخفافی طور پر ۔