English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Peers of scotland Noun وہ سولہ امرائے اسکا تستان جو پا ر لیمنٹ میں دیوان خاص کے رکن منتخب ہوتے تھے ۔
Peers of the realm Noun امرائے سلطنت ۔ امرائے ممالک متحدہ ۔
Peersweep Noun انگلستان کا ایک قسم کا سبزی مائل کبوتر کے قد کا پرندہ ۔ مرغ ۔ زیبا ۔ شانہ بسر ۔
Peerzada Name پیرزادہ ۔ پیر کا بیٹا ۔
Peeve Verb چڑ چڑا بنا دینا
Peeved Verb چڑ چڑا بنا دینا ۔
Peevish Adjective نازک مزاج ۔ تنگ مزاج ۔ تُند خُو ۔ کڑوا ۔ جھگڑالو ۔ چڑچڑا ۔
Peevishly Adverb تنگ مزاجی کے انداز میں ۔
Peevishness Noun تنگ مزاجی ۔ چڑ چڑا پن ۔
Peeweepewee
Peewit Noun ایک قِسم کی سیاہ و سفید مرغابی ۔
Peewit pewit Noun ہُد ہُد ۔ نباح ۔ سیاہ سر مرغابی ۔ پیوی ۔
Peg Verb کھونٹی سے باندھنا ۔
Peg and socket Noun دنرانے دار جوڑ
Peg away Idiom مستقل مزاجی سے کام کرنا ۔
Peg board Noun سوراخ یا کیل لگا ہوا تختہ یا بورڈ جو بعض کھیلوں میں استعمال ہو تا ہے ۔
Peg bone Noun وتد عظم ، بندھنی ہڈی
Peg com Verb بڑھنے سے روکنا ۔
Peg ladder Noun ایک قسم کی سیڑھی ۔
Peg leg Noun وہ شخص جس کی لکڑی کی ٹانگ ہو ۔
Peg leg Noun وہ شخص جس کی لکڑی کی ٹانگ ہو ۔
Peg legged Adjective لکڑی کی ٹانگ کاٹنے والا ۔
Peg out Verb مرجانا یا تھکاوٹ کی وجہ سے گر پڑنا ۔
Peg planting Noun میخی تنصیب ۔
Peg too low Idiom سست ہونا ۔
Peg tooth Noun کیل نما دانت ۔ کتے کے سامنے کے چار بڑے دانتوں میں سے ایک ۔ کیچلی ۔
Peg top Noun چوبی لٹو ۔ بچوں کے کھیلنے کا چوبی لٹو ۔
Peg top Noun چوبی لٹو ۔ بچوں کے کھیلنے کا چوبی لٹو ۔
Peg top trousers Noun پتلون کی ایک قسم ۔
Peg wood Noun ایک قسم کی لکڑی ۔