English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Peep show | Noun | چھوٹی تصویر یا نمائش جن کو بڑا کر لیا گیا ہو ۔ اور کسی چھوٹی اشیا سے دیکھا جاتا ہو ۔ |
| Peep show | Noun | چھوٹی تصویر یا نمائش جن کو بڑا کر لیا گیا ہو ۔ اور کسی چھوٹی اشیا سے دیکھا جاتا ہو ۔ |
| Peep sight | Noun | شست روزن ۔ بندوق کی نالی کے پیچھے ایک چھوٹا سا سوراخ ہوتا ہے جہاں سے دیکھا جاتا ہے ۔ |
| Peep sight | Noun | شست روزن ۔ بندوق کی نالی کے پیچھے ایک چھوٹا سا سوراخ ہوتا ہے جہاں سے دیکھا جاتا ہے ۔ |
| Peep toe | — | — |
| Peepal tree | Noun | پیپل |
| Peeped | Verb | جھانکا ۔ |
| Peeper | Noun | دیکھنے والا ۔ جھانکنے والا ۔ |
| Peephole | Noun | جھروکا ۔ جھنجری ۔ غرقہ ۔ موکھا ۔ روزن ۔ |
| Peeping tom | Noun | ناک جھاک کرنے والا ۔ شہوانی نظر رکھنے والا ۔ |
| Peeping town | Noun | کھڑکیوں میں جھانکنے والا ۔ شہوت پرست ۔ |
| Peepsight | Noun | بندوق کی مکھی ۔ |
| Peepul | Noun | پیپل ۔ پیپل کا درخت ۔ پیپل کا پودا ۔ |
| Peer | Noun | پئیر ۔ لئیرڈ کمیونیکیشنز نیٹ ورک میں کوئی ایک ڈیوائس جو ایک ہی پروٹوکول لیول پر آپریٹ کرتی ہے ۔ |
| Peer bakhash | Name | پیر بخش ۔ پیر کی دعا سے ہونے والا ۔ پیر کا عطا کردہ ۔ |
| Peer group | Noun | ہم سن ۔ ہمسر ۔ ہم خیال یا یکساں دلچسپیاں رکھنے والے لوگوں کا گروہ ۔ |
| Peer of the realm | Noun | امرا کے اس طبقے کا فرد جِس کے بالِغ ارکان ایوان بالا میں بیٹھ سکتے ہیں ۔ |
| Peer pressure | Noun | اپنے طبقے کے ارکان کا دباوٴ ۔ |
| Peer presure | Noun | ایک شدید جذبہ جس میں انسان کو وہی کرنے کی خواہش ہوتی ہے جیسا دوسرے کرتے ہیں ۔ |
| Peer to peer architecture | Noun | پئیرٹوپئیر آرکیٹکچر ۔ دویا زائد کمپیوٹرز کا ایک نیٹ ورک جو ایک جیسے پروگرام یا پروگرام کی اقسام استعمال کرتے ہیں اور کمیونیکیٹ اور ڈیٹا شریک کرتے ہیں ۔ |
| Peerage | Noun | امیری کا رتبہ ۔ اُمرائی ۔ توابی ۔ امارات ۔ امیر کا رتبہ ۔ |
| Peeran ditta | Name | پیراں دِتّہ ۔ پیر کی دعا سے ملنے والا ۔ پیر کا عطا کیا ہوا ۔ |
| Peered | Verb | ہم مرتبہ ۔ |
| Peeress | Noun | امیر کی بیوی ۔ |
| Peeress inher own right | Adverb | جسے امامت کا رتبہ ذاتی حق سے حاصل ہو نہ کہ شادی کی وجہ سے ۔ |
| Peerless | Adjective | بے مثل ۔ بے بدل ۔ لاثانی ۔ یکتا ۔ بے نظیر۔ بے ہمنا ۔ |
| Peerlessly | Adverb | یکتا طور پر ۔ بے مثل انداز میں ۔ |
| Peerlessness | Noun | بے مثل ہونے کی حالت ۔ یکتا پن ۔ یکتانیت ۔ |
| Peers of france | Noun | جسے فرانس کی پارلیمنٹ میں بیٹھنے کا اختیار حاصل ہو ۔ |
| Peers of ireland | Noun | وہ اٹھائیس امرائے آئرستان جو تا حیات دیوان خاص کے رکن منتخب ہو تے ہیں ۔ |