English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Peduncle Noun شاخ ازہار ۔ کسی پودے کے ایک تنہا پھول کا ایک ڈنٹھل یا ڈنڈی ۔
Peduncles pineal Noun ترمسی گردنیں ، اعناق ترمیہ
Peduncular Adjective شاخ گل و ثمر سے متعلق ۔
Peduncularis ansa Noun مرکزی اعصابی نظام کے پھندے
Pedunculate Adjective پیڈنکلیٹ ۔ شاخ دار ۔ شاخ رکھنا یا شاخ پہ پھوٹنا ۔
Pedunculate oak Noun عام بلوط جِس کے جوز لمبی ڈنڈیوں پر اُگتے ہیں ۔
Pedway Noun آباد شہری علاقوں میں پیدل راہگیروں کے لیے بنی ہوئی پٹڑی ۔
Pee Noun مٹر ، مٹر کا پودا ، سیم ، سیم کی بیل ۔
Peek Verb پیک ۔ ایک قطعی میموری لوکیشن سے ایک بائیٹ ریڈ کرنا ۔
Peekaboo Noun, Adjective جھلّی نُما شفاف ۔ جھر جھرا یا سوراخ دار ۔ جِس میں سے جلد جھلکے ۔
Peeked Verb جھانکا ۔
Peel کسی پھل کو چھیلنا ۔
Peel a fig for your friend a peach for your enemy
Peel and eat Idiom اپنی مدد کرنا ۔
Peel me off this orange please Phrase مجھے یہ سنگترہ چھیل دو
Peel mell افراتفری میں ۔
Peel off Verb تیزی کے ساتھ جھوک کھا کر اُڑتی ہوئی شے سے دور ہٹنا ۔
Peeled Verb چھیلا ۔
Peeler Noun ایسا شخص جو تنور پر کام کرتا ہے ۔
Peeling Noun چھلکا ۔ وہ جو کسی چیز سے چھیلا جائے ۔ جیسے کسی پھل کا ملائم یا موٹا چھلکا ۔
Peenpein
Peep جھانکنا ۔
Peep hawk Noun ایک چھوٹی قسم کاباز ۔
Peep hole Noun جھروکہ ۔
Peep hole Noun جھروکہ ۔
Peep o day
Peep of dawn Noun طلوع فجر ۔
Peep of day Noun دن کی روشنی کا ظاہر ہونا ۔ دن کا نمو دار ہونا ۔
Peep of day boys Noun ارباب سحر ۔
Peep of the sun Noun طلوع آفتاب ۔