English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Peccary Noun بکرا ۔ ایک کُھردا میل ۔
Peccato phobia Phrase گناہ کا ڈر
Peccave Noun اعترافِ تفصیر ۔ اعترافِ گناہ ۔ اعترافِ خطا ۔ اعترافِ قصور ۔
Peccavi Noun, Interjection جُرم کے اِظہار کے لیے ۔ اعتراف جُرم ۔
Pechang Noun معدہ ، مری
Pechygra Noun مزمن نقرس
Pecilothermal Noun جسمانی حرارت کو ماحول کے مطابق بنانا
Peck ٹھونگا مارنا ۔
Peck alley Noun خلق گلا ۔ نرخرا ۔ حنجرہ ۔
Peck at Verb بھوک نہ ہونے کی وجہ سے تھوڑا کھانا ۔ ٹھونگ مارنا ۔
Pecked Verb ٹھونگنا ۔
Pecker Noun کٹھ بڑھنی ۔ چونچ مارنے والا پرندہ ۔ سوراخ کرنے والا ۔ کدال ۔
Pecking order peck order
Pecking orderpeck order
Peckish Adjective بھوکا ۔ چِڑ چِڑا ۔
Peckled Adjective دھبا دھبا ۔ نقطہ نقطہ ۔ خال خال ۔
Pecksniffian Adjective چرب زبان ۔نمائشی ریاکار کی مانند ۔غیر مُخلص ۔
Pecky Adjective سوراخ دار ۔کسی کپڑے کو کیڑے کا کترنا ۔
Pecora Noun مواشی ۔
Pecorino Noun بھیڑ کے دودھ کا اطالوی پنیر ۔
Pecquet s duct Adjective خوراک کی نالی ۔
Pecquetos reservoir cistern Noun کیلوس کو محفوظ کرنے والا خانہ
Pectate Noun پیکٹٹ تیزاب کا نمک ۔
Pecten Noun پکٹن ، کفہ ، دائیں جانب کا کفہ بائیں جانب کے کفہ سے برجستہ تر ہوتا ہے اور اس کے سرے پر بال بھی ہوتے ہیں ۔
Pectenidae Adjective پیکٹی نیڈا ۔ دو والو والے صدفیوں کا خاندان ۔ جسم پہلووں سے جا بجا بھنچا ہوا ہوتا ہے ۔ خول کے والو غیر مساوی ہوتے ہیں ۔
Pectenosis Noun مقعد کے چھلے کی لچک ختم ہو جانے کی وجہ سے مقعد کا تنگ ہو جانا
Pectic Adjective پکٹن سے اخذ کردا ۔
Pectic acid Noun پانی مین نا حل ہونے والا تیزاب ۔
Pecticpectinaceous
Pectin Noun سفیدہ ۔ نشاستہ دار غذائیت ۔