English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pectoraloquism Noun صدائے سینہ ۔ تکلم صدری ۔
Pectoriloquy Noun سینہ کی آواز ، صوت سینہ صدر
Pectoris angina Noun دل کا درد جس میں دل پھیلتا ، بھنچتا ، سکڑتا اور دم گھٹتا ہے
Pectose Noun کچے پھلوں میں پایا جانے والا شکریں مادّہ جو پکنے پر یا جوش دینے یا کیمیائی عمل سے جیلاٹین میں تبدیل ہو جاتا ہے ۔
Pectous acid Noun ایک قسم کا ایسڈ جو پکٹک ایسڈ سے متعلق ہو ۔
Pectroiloquy Noun ایسی آواز جو سینے سے نکلتی محسوس ہو ۔
Pectrol Adjective سینہ سے متعلق ، صدری ، سینے کا دافع امراض صدر ، امراض سینہ کا ازالہ کرنے والی دوا یا عمل ۔
Pectus Latin صَدَر ۔ سینَہ ۔ چھاتی
Peculate Verb خرد برد کرنا ۔ غبن کرنا ۔
Peculated Verb غبن کیا ، خیانت کی ۔
Peculation Noun خیانت ۔ غبن ۔ خرد برد ۔
Peculator Noun خائن ۔ غبن کرنے والا ۔
Peculatus Noun خیانت ۔ غبن ۔ خرد برد ۔
Peculiar Adjective خاص ، مخصوص ، عجیب ، انوکھا ، نرالا ، بلا شرکت ، غیرے ، مخصوص حق ۔
Peculiar measure Noun عام رکن کے علاوہ کوئی رکن ۔
Peculiar motion Noun خصوصی حرکت ۔ ذاتی حرکت ۔
Peculiarily Adverb روپے پیسے کے لحاظ سے ۔ مالی حیثیت سے ۔
Peculiarity Noun مخصوص ہونا ، انوکھا ہونا ، انفرادیت ، خاصہ ، خاصیت ، نُدرت ۔
Peculiarize Verb مخصوص کرنا یا ہونا ۔ خاصہ ہونا ۔
Peculiarly Adverb معمول سے سوا ۔ خاص طور پر ۔ عجیب طور سے ۔ ذاتی طور پر ۔
Pecullar Adjective اجنبی ۔ عجیب ۔ بالخصوص ۔ غیر معمولی ۔
Pecullarity Noun خاصا ۔انوکھا پن ۔سبھاو ۔
Pecullarly Adverb انوکھے طریقے سے ۔ نرالے پن سے ۔
Pecuniarily Adverb مال حیثیت سے
Pecuniarlly Adverb مالی حیثیت سے ۔
Pecuniary Noun مالی ۔ مال سے متعلق ۔
Pecuniary difficulty Noun روپے پیسے کی کمی ۔ مالی مشکلات ۔
Pecuniary gain مالی فائدہ مالی منفعت ۔
Pecuniary interest مالی مفاد ۔
Pecuniary jurisdiction اختیار سماعت بلحاظ مالیت ۔