English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Peatland | Noun | قِطعہ زمین جِس پر نباتی گل کی تہ چڑھی ہو ۔ |
| Peatlog | دلدلی زمین ۔ | |
| Peatmoss | Noun | نباتی دلدل ۔ |
| Peaty | Adjective | کوئلہ نُما ۔کوئلہ صِفت ۔ |
| Peau d orange | Adjective | پیوڈ اورینج ۔ چھاتی کی رسولی پر چاہ ذقف کی طرح کا گڑھا سا پڑ جاتا ہے ۔ |
| Peau de soie | Noun | کم چمک کا ایک ریشمی کپڑا ۔ |
| Peau de soie | Noun | کم چمک کا ایک ریشمی کپڑا ۔ |
| Peau de sole | Noun | کم چمک کا ۔ایک نرم ریشمی کپڑا ۔ |
| Peaue dorange | — | — |
| Peaveypeavy | — | — |
| Peavy peavey | Noun | لکڑی کاٹنے والا آلہ ۔ |
| Pebbeld | Adjective | سنگ ریزوں یا عقیق وغیرہ سے ڈھکا ہوا ۔ |
| Pebble | Noun | سنگریزہ ، کنکر ، عینک کا شیشہ ، عقیق ، سنگ سلیمانی کی قسم کا پتھر ۔ |
| Pebble dash | — | — |
| Pebble leather | Noun | نا ہموار یارکھڑا چمڑا ۔ |
| Pebble powder | Noun | سنگ ریزے کی شکل میں شش پہلو دانوں کی آہستہ جلنے والی بندوق کی بارود ۔ |
| Pebbledash | Noun | کسی مکان کی باہر کی دیواروں کی سطح جس پر بجری لگی ہوئی ہو ۔ |
| Pebbles | Phrase | سنگریزے ۔ |
| Pebbly | Adjective | کنکری ۔ جس میں سنگ ریزے ہوں ۔ بجری دار ۔ کنکری دار ۔ ریگی ۔ |
| Pebrine | Noun | سقمی ، غیر سلیم ، مرض والا ، مرض آور ، فاسد |
| Pebulum | Adjective | پیبولم ۔ غذا ۔ قوت ۔ پودوں اور پشت درجہ حیوانات کی غذا ۔ |
| Pecan | Adjective | پیکن ۔ شمالی امریکہ کا اخروٹ ۔ پت جھاڑ درخت ہے ۔ زیتون کی شکل کا خوش ذائقہ خوردنی پھل پیدا کرتا ہے ۔ |
| Peccability | Noun | خطا کاری ۔ گُستاخی ۔ غلطی ۔ بھول ۔ |
| Peccabillity | Noun | قصور وار ہونے کی حالت ۔ آمادگی بائے گناہ ۔ |
| Peccable | Adjective | ارتکاب گناہ کے قابل ۔ خطاوار ۔ قصور وار ۔ گنہگار ۔ غیر معصوم ۔ |
| Peccadillo | Noun | گناہِ صغیرہ ۔ چھوٹی تفصیر ۔ |
| Peccadilo | Noun | معمولی گناہ ۔ ہلکا گناہ ۔ معمولی خطا ۔ معمولی اخلاقی کمزروی ۔ |
| Peccancy | Noun | گنہگاری ۔معصیت شعاری ۔ خطاکاری ۔ |
| Peccant | Adjective | مفسد ۔شرَی ۔ خطا کار ۔ گُنہگار ۔بدعنوان ۔عاصی ۔ |
| Peccantly | Adverb | مفسدانہ طور پر ۔ مرض انگیزی سے ۔مرض آورانہ ۔ گناہ گاری ۔ |