English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pearlwort Noun جِنس سیگینا کا پودا جو پتھریلے اور ریتیلے علاقوں میں پیدا ہوتا ہے ۔
Pearly Adjective مرواریدی ۔موتیوں پر مشتمل ۔
Pearly bodies Noun مرواریدی اجسام
Pearly body Noun مرواریدی جسم ۔
Pearly gates Noun جنت کے دروازے ۔ بہشت کے دروازے ۔
Pearly king Noun لندن کا ٹھیلے والا سبزی فروش ۔ جو سیپ کے بٹنوں سے پٹے ہوۓ کپڑے پہنتے ہیں ۔
Pearmain Noun سیب کی ایک قِسم جِس کا گودا گٹھیلا اور سفید ہوتا ہے ۔
Pearson bed Noun فَرَیکچَر کے لیے مُستَعمَل قِسَم کا ہَسپتال کا بِستَر
Peart Noun موتی یا لُزلُز ۔ دُر ۔مروارید ۔گوبر ۔ گول ۔
Peartly Adverb گرم جوشی سے ۔ زندہ دلی کے طور پر ۔
Peas مٹر ۔
Peasan proprietor Adjective تو صیفی معنوں میں ۔ کسان کا یا اس سے متعلق ۔
Peasant Noun کسان ۔ کاشتکار ۔
Peasant community Noun کسان برادری ۔
Peasant like
Peasant proprietor Noun مالک کسان یا زارع ۔ وہ کاشت کار جو زمین کا خود مالک بھی ہو ۔
Peasantry Noun کسان بحیثیت مجموعی ۔
Peascod Noun مٹر کی پھلی ۔ مٹر کا چھلکا ۔
Pease Noun مٹر ۔
Pease brose Noun مٹر کا دلیا ۔
Pease pudding Noun مٹر کے دانوں کو پیاز اور گاجر کے ساتھ کوٹ پیس کر بنائی ہوئی غذا جو اُبلے ہوۓ سور کے گوشت کے ساتھ کھائی جاتی ہے ۔
Peasecod peascod
Peasecodpeascod
Peashooter Noun ایک نلکی ۔عموما پلاسٹک کی۔
Peat Phrase آکسیجن کی کمی کے سبب پودوں کے مادے کا نامکمل طور پر سڑنا : گیلی زمین پر خصوصیاً یہ کیفیت زیادہ نمایاں اور وموماً پائی جاتی ہے ۔
Peat bath Noun غسل حمائی ۔
Peat bog Noun کوئلے کی دلدل ۔ کوئلے کی پانک ۔
Peat moss Noun دلدلی کائی ۔عموما دلدلوں میں ۔
Peat soil Noun نباتی زمین ۔ کوئلہ دار زمین ۔
Peatbog Noun نباتی یا گل بناتی کی دلدل ۔