English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pectina hebenular Noun عنانچہ مشطی
Pectinata zona Noun گٹے نما نملہ
Pectinate Verb کنگھی کے دانت جیسا ۔
Pectinated Adjective کنگھی نما ۔ چھتہ نما ۔ دندانے دار ۔
Pectinatepectinated
Pectination Noun کنگھا نما یا چھتہ نما بنانے کا عمل ۔
Pectineal fascia Noun مسطی جھلی
Pectineal hernial Noun ران کے عضلات کا ہرنیا
Pectiniform Adjective دندانے دار ۔
Pectins پیکٹنز ۔ پولی یورو نائیڈز کا ایک گروپ جو ہر قسم کے پھلوں میں اور خصوصاً ترش پھلوں میں پایا جاتا ہے ۔ ایک مکسچر جس میں بڑا جزو میتھائیل پیکٹیٹ ہوتا ہے ۔ سفید سفوف کی صورت میں تیار کیا جاتا ہے پانی میں حل پذیر ہے جام اور جیلی بنانے کے کام آتا ہے ۔
Pectinus Adjective پن کے بالائی حصہ کا ایک پٹھ ۔
Pectorailoquial Adjective تکلم صدری کا ۔ صدائے سینہ کی صفت کا ۔
Pectoral Noun, Adjective سینے کی ہڈی ۔ سینے کا یا چھاتی کا ۔ چھاتی یا سینے سے متعلق ۔
Pectoral cross Noun صلیب صدر ۔ وہ صلیب جو اپنے عہدے کے لیے استعمال ہو ۔
Pectoral fin Noun صدری مہیر ۔
Pectoral fins Adjective پیکٹورل فنز ۔ صدری مہیپر ۔ مچھلیوں کے مہیپر جوڑوں میں سے ایک چوپایوں کے اگلے اعضا سے مطابقت رکھتا ہے ۔
Pectoral girdel Adjective راجع شولڈر گرڈل ۔
Pectoral girdle Noun سینے کا حلقہ ۔
Pectoral girdlepectoral arch
Pectoral gland Noun سینہ کے غدود
Pectoral medicine Noun دوائے مرض سینہ ۔ علاج سینہ ۔ صدری علاج ۔
Pectoral muscles Noun ایسی آواز جو سینے سے نکلتی محسوس ہو ۔
Pectoral region Noun سینہ کا حصہ
Pectoral sandpiper Noun صدری بٹوہ ۔
Pectoral theology Noun صدری دینیات ۔
Pectoralgia Adjective چھاتی میں درد ۔
Pectoralis Noun صدریہ ، سینہ سے متعلق
Pectoralis major Noun صدریہ کبیر ۔
Pectoralis major muscle Noun سینہ کے بڑے عضلات
Pectoralis minor Noun صدریہ صغیر ۔