English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pearl edge Noun موتی کا تکمہ ۔
Pearl eye Noun موتیا بند ۔ موتی جیسی آنکھ ۔
Pearl eye Noun موتیا بند ۔ موتی جیسی آنکھ ۔
Pearl eyed Adjective موتی جیسی آنکھ والا ۔ موتیا بند والا ۔
Pearl grain Noun مروارید وزن کرنے کا وزن ۔ قیراط کا چوتھا حصہ ۔
Pearl grass Noun ایک قسم کی گھاس ۔ بریزہ ۔
Pearl gray Noun ایک ہلکا نیلا پن لیے ہوئے خاستری رنگ ۔
Pearl harbor Noun ایک امریکی کھاڑی کا نام ۔
Pearl kite Noun سفید دم والی چیل ۔سفید پنکھ والی زغن ۔
Pearl like
Pearl loop Noun موتی کا حلقہ ۔
Pearl millet باجرہ ۔
Pearl milletafrican malletindian millet
Pearl moth Noun ایک قسم کا کیڑا ۔
Pearl nautilus Noun سہ شاخہ صدفی سرپا یہ ۔
Pearl of orient آبداد موتی ۔ بحر ہند کا مو تی ۔
Pearl onion Noun چھوٹی گٹھی کی پیاز جو اچار وغیرہ میں پڑتی ہے ۔
Pearl oyster
Pearl sago Noun دانہ دار ساگودانہ ۔
Pearl sheller Noun صدف جمع کرنے والا یا نکالنے والا ۔
Pearled Adjective موتیوں سے مُزیّن ۔ مرصّع ۔ موتیوں کے سے دانوں کی شکل میں ۔ موتی کی سی آب کا ۔
Pearlescent Adjective سیپ کی شکل کا یا اس سے ملتی ہوئی آب والا ۔
Pearlies Noun موتیوں کے بٹن ۔
Pearliness Noun صدفیت ۔
Pearlite Noun برلائٹ ۔آئنی بھرت ۔سنگِ مروارید ۔
Pearlitic Adjective مرکب اَبن و کاربن سے متعلق ۔
Pearlized Adjective صدف نُما ۔ شکل و صورت میں مادر گوہر ۔ سیبی کے مشابہ ۔
Pearls are found in the sea Phrase موتی سمندر میں پائے جاتے ہیں
Pearls of wisdom Noun ذہانت کی باتیں ۔ گوہر افشانیاں ۔
Pearlware Noun سفید ۔ چمکیلے گلی ظروف کی ایک قِسم ۔