English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pealegic sealer Noun بحری سیل گیر ۔ بحری سیل کا شکار کرنے والا ۔
Pealike Adjective مٹر نما ۔ مٹر جیسا ۔
Peamit fee Noun اجازت نامہ فیس ۔
Pean Noun سنہری بندکیوں والا سیاہ سمور ۔
Pean forcipressure Noun جسم کے کسی حصہ میں جم جانے والے خون کو اٹھانے والی چمٹی
Peanut Noun مونگ پھلی ۔ پھلیوں کا پودا ۔
Peanut butter Noun مونگ پھلی مکھن ۔ مونگ پھلی کو کچل کر ۔
Peanut gallery Noun کسی تھیٹر کی پچھلی نشستوں کی قطاریں ۔
Peanut oil Noun روغن مونگ پھلی
Peanut politician Noun چھپا سیاست داں ۔ پوشیدہ سپہ آرائی کرنے والا ۔
Peanut politics Noun در پردہ مصافیات ۔سپہ آرائی ۔ رازدرانہ سیاست ۔
Peanuts Noun انتہائی قلیل رقم ۔
Pear Name ناشپاتی ۔
Pear drop Noun ناشپاتی کی شکل سے مِلتی ہوئی ایک چھوٹی مِٹھائی کی ٹکیا ۔
Pear gauge Noun ایجاد کردہ ایک پیمانہ ۔
Pear shaped Adjective ناشپاتی نُما ۔بشکلِ ناشپاتی ۔
Pear shaped Adjective ناشپاتی نُما ۔بشکلِ ناشپاتی ۔
Pear slug Noun ایک قسم کا کیڑا جو چھوٹے پو دوں کی حلا کت کا با عث ہوتا ہے ۔
Pear tree Noun ناشپاتی کا درخت ۔ نیز اس درخت کی لکڑی ۔
Pearl Noun, Verb دیکھیے ۔
Pearl ash Noun صنعتوں میں کام آنے والا پوٹاشیم کاربونیٹ ۔
Pearl barbor Noun پرل باربر ۔ ایک امریکی کھاڑی کا نام ۔
Pearl barley Noun جو دلیا ۔ چھڑے ہوئے جو ۔
Pearl barly Noun موتیا جو وغیرہ ۔ مقشر ۔گھاٹ ۔
Pearl bulb Noun نیم شفاف برقی قمقمہ ۔ شادی کے موقع پر استعمال ہونے والی لائیٹیں ۔
Pearl button Noun سیپ کا بٹن یا اس کی مصنوعی شکل ۔
Pearl disease Noun ایک قسم کی تپ دق خصوصا جانوروں کی ایک بیماری ۔
Pearl diver Noun وہ شخص جو موتی نکالنے کے لئے غوطہ لگاتا ہے ۔ غواص ۔
Pearl diver Noun وہ شخص جو موتی نکالنے کے لئے غوطہ لگاتا ہے ۔ غواص ۔
Pearl driver Noun سمندر میں خول تلاش کرنے والا جن میں موتی ہوتے ہیں ۔