English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Peacock blue Noun فیروزی رنگ ۔ طاوسی رنگ ۔
Peacock butterfly Noun تیتری یا تتلی جِس کے پروں پر حلقے یا آنکھیں بنی ہوتی ہیں ۔
Peacock coal Noun ایل قسم کا رنگ برنگ کوئلہ ۔
Peacock fish Noun مور مچھلی ۔ ایک قسم کی رنگین مچھلی جس میں سبز نیلے اور سرخ رنگوں کی آمیزش ہوتی ہے ۔
Peacock flower Noun چھوٹا گل مہر ، پاتنگ ، کرشنا چوپرا
Peacock like Adjective مور کے مانند ۔ مور کا سا ۔ طاوس وش ۔
Peacock ore Noun مسی چقماق ۔ تانبے کا سلفائیڈ ۔
Peacock s tail Noun مور کی دم ۔ مور کا پنکھ ۔
Peacockery Noun خرام ناز ۔ طاﺅسانہ انداز ۔ دکھاوا ۔
Peafowl Noun مور ۔ مورنی ۔ طاوس ۔ ایک مرغ جیسا پرندہ ۔
Peaheh پی ہن ۔ مورنی ۔
Peahen Noun مورنی ۔ مور کی مادہ ۔
Peak Verb, Idiom دُبلا پتلا ۔کمزور ۔علالت زدہ ہو جانا ۔
Peak and pine Noun تیکھے نقوش والا ۔
Peak arch Noun نو کیلی محراب ۔
Peak demand Adjective انتہائی طلب ۔
Peak hour Noun سڑک پر گاڑیوں کے ہجوم کا وقت ۔
Peak load Noun بِجلی کی انتہائی مانگ یا کھپت کا وقت ۔ توڑ ۔ اوقات ۔
Peak output Adjective انتہائی برآیدہ ۔
Peak voltage Noun کلاہی قو ت ۔کلاہی وولتاز ۔
Peakdness Noun دبلا پن ۔ لاغری ۔کمزوری ۔ مریل پن ۔
Peaked Adjective کمزور ۔لاغری۔ کمزوری ۔ مریل پن ۔
Peakedness Noun دُبلا پن ۔ لاغری ۔ کمزوری ۔ مریل پن ۔
Peakish Adjective بیمارانہ ۔ بیمار سا ۔ علیل ۔
Peakload Noun انتہائی برقی قوت ۔ بیو پار کا انتہا ۔
Peaky Adjective بیمار سا ۔ روگی ۔ پھیکے یا سفید چہرے والا ۔
Peal Noun گجر ۔ کڑک ۔کھڑکھڑاہٹ ۔ گرج ۔ آواز ۔
Peal bells Noun گھنٹیوں کا گجر بنانا ۔
Peal of thunder Noun بادلوں کی گڑگڑاہٹ ۔ گھن گرج ۔
Pealed Verb زور سے چلایا ۔