English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pda Noun پی ڈی اے ۔ پرسنل ڈیجیٹل اسٹنٹ کا مخفف ۔ ایک ہلکے وزن والا پام ٹاپ کمپیوٹر جو خاص فنکشن مثلا پرسنل آرگنائزیشن کیلنڈر نوٹ ٹیکنگ ڈیٹابیس کیلکولیٹر وغیرہ مہیا کرنے کے علاوہ کمیونیکیشنز بھی فراہم کرتا ہے ۔
Pdd Noun پی ڈی ڈی ۔ پورٹ ایبل ڈیجیٹل ڈاکیومنٹ کا مخفف ۔ ایک گرافکس فائل جو میک اوایس میں کوئیک ڈراجی ایکس ڈاکیومنٹ سے تخلیق کی جاتی ہے ۔
Pdf Noun پی ڈی ایف ۔ فائل ایکسٹنشن جو اڈاب سسٹمز کے تیار کردہ پورٹ ایبل ڈاکیومنٹ فارمیٹ میں کوڈڈ ہوتی ہیں ۔ ایک پی ڈی ایف فائل کو ڈسپلے کرنے کے لیے صارف کو فری وئیر اڈاب ایکروبیٹ ریڈر حاصل کرنا چاہیے ۔
Pds Noun پی ڈی ایس ۔ پروسیسر ڈائریکٹ سلاٹ کا مخفف ۔ مکنٹوش کمپیوٹرز کی ایکسٹنشن سلاٹ جو سی پی یو سگنلز سے براہ راست منسلک ہوتی ہے ۔
Pe weir Noun اخراجی اب ریز ۔
Pea Adjective پی ۔ مٹر ۔ ہر سال اگنے والی ۔ موسمی بیل ۔ اس کی شاخیں کھوکھلی ہوتی ہیں ۔ پتے خوشہ دار بیلوں کے سوطے رکھتے ہیں ۔
Pea brain
Pea chick Adjective پی چک ۔ مورکا نوخیز بچہ ۔ مرلا ۔
Pea chick Adjective پی چک ۔ مورکا نوخیز بچہ ۔ مرلا ۔
Pea comb Noun تین کلغی والا بعض گھریلوں پرند ۔
Pea crab Noun ایک قسم کا چھوٹا کیکڑا ۔
Pea field Noun مٹر
Pea fowl Noun مور یامورنی ۔ نر یا مادہ ۔
Pea green Noun زردی مائل ہلکا سبز رنگ ۔
Pea hen Noun مورنی ۔مادہ طاوس ۔
Pea indian Noun ماش
Pea jacket
Pea jacket peacoat
Pea jacketpeacoat
Pea like Noun مٹر کے باغ کی مانند ۔
Pea nut Noun مونگ پھلی
Pea rifle Noun موٹی نال والی رائفل جس کی گولیاں مٹر جیسی ہوتی یے ۔
Pea shooter Noun ایک کھلونا بندوق ۔ چھوٹا ایک نلی پستول ۔
Pea shooter Noun ایک کھلونا بندوق ۔ چھوٹا ایک نلی پستول ۔
Pea soup Noun مٹر کا شوربا ۔ مٹر کا سوپ ۔ گاڑھی یخنی ۔
Pea souper
Pea soupy Adjective مٹر کے شوربا سے مشابہ ۔
Pea time Noun کسی چیز کا آخری مرحلہ ۔
Peaccadilo Noun معمولی گناہ ۔ ہلکا گناہ ۔ معمولی اخلاقی کمزوری ۔
Peaccful پرامن ۔