English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Paytine | Noun | قلم پذیر القلی جو پٹا مائین سے حاصل کی جا سکتی ہے ۔ |
| Payyan | Name | پایان ۔ آخری کنارہ ۔ حد ۔ |
| Pazeer | Name | پذیر ۔ قبول کرنے والا ۔ ماننے والا ۔ تسلیم کرنے والا ۔ |
| Pazeera | Name | پذیرہ ۔ استقبال ۔ مقبول ۔ مشہور ۔ |
| Pazend | Noun | ایران کی ایک قدیم زبان ۔ |
| Pazir | Name | پذیر ۔ منظور نظر ۔ |
| Pazira | Name | پذیرا: مقبول ۔ منظور ۔ پسند ۔ |
| Paziri | Name | پزیری: قبول کرنا ۔ |
| Pazman | Name | پژمان ۔ ازردہ ۔ غمگین ۔ افسردہ ۔ پریشان ۔ |
| Pazuhend | Name | پژوہند: ڈھونڈنے والا ۔ تلاش کرنے والا ۔ |
| Pbarmacopaia | Noun, Adjective | فارما کو پیا ۔ کتاب جس میں دواﺅں کی فہرست ، ان کی تیاری کے طریقے ، خوراک وغیرہ کی بحث ہوتی ہے ۔ |
| Pbx | پی بی ایکس پر ائیویٹ برانچ ایکسپینج کا مخفف ۔ | |
| Pc | Noun | پی سی ایک مائیکرو کمپیوٹر جو پرسنل کمپیوٹرز کے لیے مقرر کردہ آئی بی ایم کے معیار کے مطابق ہو جس میں انٹل فیملی یا اس کے بر ا بر کے مائیکرو پر وسیسر استعمال کیا جاتا ہو او ر جو بائیوز پر عمل درآمد کر سکتا ہو ۔ |
| Pc card | Noun | پی سی کا رڈ ایک ایڈان کارڈ جو پی سی ایم سی ائی اے تصریح سے مطابقت رکھتا ہے ۔ |
| Pc compatible | Adjective | پی سی کمپیٹ ایبل آئی بی ایم پی سی ایکس ٹی او ر پی سی اے ٹی ہارڈ ویئر او ر سا فٹ ویئر تصریحات سے مطابقت رکھنے والے جب کہ انٹل فیملی یا اس سے مطابقت رکھنے والی چپس استعمال کرنے والے کمپیوٹرز کمپیوٹنگ صنعت میں حقیقی معیار رہےہیں ۔ |
| Pc dos | — | — |
| Pc memory card | Noun | پی سی میموری کارڈ ۔ ایک ایڈ اِن سرکٹ کارڈ جو سسٹم میں ریم کی تعداد بڑھا دیتا ہے ۔ |
| Pc xt keyboard | Noun | پی س ایکس ٹی کیِ بورڈ ۔ پی سی ایکس ٹی کا کیِ بورڈ ۔ |
| Pcb | پی سی بی ۔ پولی کلورینیٹڈ بائی فینائلز ۔ | |
| Pci local bus | Noun | پی سی آئی لوکل بس ۔ پیریفیرل کمپوننٹ انٹر کنیکٹ لوکل بس کا اختصار ۔ |
| Pcmcia | Noun | پی سی ایم سی آئی اے ۔ پرسنل کمپیوٹر میموری کارڈ انٹرنیشنل ایسوسی ایشن کا اختصار ۔ |
| Pcmcia connector | Noun | پی سی ایم سی آئی اے کنیکٹر ۔ ۶۸پنوں والا ایک مادہ کنیکٹر جو پی سی ایم سی آئی اے سلاڈ کے اندر موجود ہوتا ہے اور پی سی کارڈ پر اسے ۶۸پنوں والے کنیکٹر لگانے کے لیے ڈیزائن کیا جاتا ہے ۔ |
| Pcmcia slot | Noun | پی سی ایم سی آئی اے سلاٹ ۔ کمپیوٹر پیریفیرل یا دوسرے انٹیلیجنٹ الیکٹرونک آلات کا ایک ایسا سوراخ جو پی سی کارڈ لگانے کے لیے ڈیزائن کیا جاتا ہے ۔ |
| Pcrnio | Adjective | بوائی ۔ |
| Pct | Noun | پی سی ٹی ۔ پروگرام کمپری ہینشن تول کا مخفف ۔ |
| Pcx | Noun | پی سی ایکس ۔ فائل ایکسٹینشن جو پی سی پینٹ برش فائل فارمیٹ میں بٹ میڈ امیجز کی شناخت ہے ۔ |
| Pcxt | — | — |
| Pcxt keyboard | — | — |
| Pd | پلاڈئم ۔ | |
| Pd cd drive | Noun | پی ڈی سی ڈی ڈرائیو ۔ فیزچینج ری رائیٹ ایبل ڈسک کمپیکٹ ڈسک ڈرائیو کا اختصار ۔ |