English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Payment conditional | مشروط ادائی ۔ ادائیگی ادائیگی تحت شرط ۔ مشروط ۔ | |
| Payment for honour | ادائی بغرض حفظ آبرو ۔ | |
| Payment in court | ادائیگی بہ عدالت ۔ عدالت میں ادائیگی کرنا ۔ | |
| Payment in due | ادائی ۔ بطریق ۔ معمول ۔ ادائی جائز ۔ | |
| Payment in due course | ادائیگی بہ طریق معمول ۔ ادائیگی بطریق مناسب ۔ | |
| Payment in due course bkg | Adjective | ھنڈی کی بروقت ادائیگی ۔ |
| Payment in kind | مال کے بدلے مال ۔ | |
| Payment in kind fin | Adjective | جنس میں ادائیگی ۔ |
| Payment of debt | Noun | قرض کی ادائیگی ۔ ادائگیِ قرض ۔ |
| Payment on account | Adjective | علی الحساب ادائی ۔ |
| Payment on invoice | بیچک وصول کرنے پر رقم کی ادئیگی ۔ | |
| Payment on statement | بل وصول کرنے پر رقم کی ادئیگی ۔ | |
| Payment stopped | Adjective | ادائی روک دی گئی ۔ |
| Payment supra protest | ادائی زیر احتجاج ۔ | |
| Payment terms com | Adjective | شرائط ادائی ۔ |
| Payment under protest | ادائیگی ۔ زیر احتجاج ۔ | |
| Payments | توازن ادائیگی ۔ | |
| Payments balance | Adjective | ادائیگیوں کا توازن ۔ |
| Payments preferential | Adjective | ترجیحی ادائیگیاں ۔ |
| Paynim | Noun | لا مذہب ۔ کافر ۔ ملحد ۔ وہ شخص جو اہل کتاب نہ ہو ۔ |
| Paynize | Verb | لکڑی کو گلنے سے بچانے کا مسالہ ۔ |
| Payoff | Noun | چُکتا ادائیگی ۔ عوامی رشوت ۔ |
| Payola | Noun | عوامی ۔رشوت ۔ ایک خفیہ یا بلا واسطہ معاملہ ۔ |
| Payout | Noun | انشورنس کلیم یا کسی مقابلے سے ملنے والی بڑی رقم یا اس رقم کی ادائیگی کا عمل ۔ |
| Payphone | Noun | سِکّے سے کام کرنے والا ٹیلی فون ۔ |
| Payraceus fetus | Noun | جڑواں بچے ہونے کی وجہ سے ایکجنین کا دوسرے جنین کے دباﺅ سے مرجانا |
| Payraceus foetus | Noun | ولید ورقی |
| Payroll | Noun | فہرستِ ادائی ۔ تقسیم کیا جانے والا زر ۔ |
| Paysage | Noun | دیہی منظر ۔ وسیع تناظر ۔ دیہی یا قُدرتی مناظر کی نقاشی ۔ |
| Payslip | Noun | تنخواہ کے ساتھ دیا جانے والا حِساب کا پرچہ جِس میں کٹوتیوں وغیرہ کی تفصیل درج ہوتی ہے ۔ |