pea fowl – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

مور یامورنی ۔ نر یا مادہ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

پی فاول ۔ مور خشکی کا بڑا پرندہ ۔ دانہ دنکا کھاتا ہے ۔ نر کی دم لمبی سر پر پروں کا تاج یا کلغی ۔ مضبوط پاوں اور طاقتور پنجے رکھتا ہے ۔ دم ڈیڑھ میٹر تک لمبی ہوتی ہے جسے اٹھا کر پھیلا سکتا ہے ۔ سبزی مائل نیلی دم متعدد پنکھا نما پروں پر مشتمل ہوتی ہے ۔ ان پر آنکھوں جیسا خوبصورت نمونہ پایا جاتا ہے ۔ مورنی کا جسم نسبتا چھوٹا اور دم نہیں ہوتی ۔ ایک نوع جاوا میں بھی پائی جاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu