pdf – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

پی ڈی ایف ۔ فائل ایکسٹنشن جو اڈاب سسٹمز کے تیار کردہ پورٹ ایبل ڈاکیومنٹ فارمیٹ میں کوڈڈ ہوتی ہیں ۔ ایک پی ڈی ایف فائل کو ڈسپلے کرنے کے لیے صارف کو فری وئیر اڈاب ایکروبیٹ ریڈر حاصل کرنا چاہیے ۔

🔹 Roman Urdu