English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Payable account | واجب الادا حساب ۔ | |
| Payable accounts | Noun | واجب الادا کھاتے ۔ |
| Payable bill | Noun | ادا طلب ہنڈی ۔ |
| Payable on demand | Adjective | عندالطلب ۔ |
| Payable to bearer | Noun | دھنی جوگ ۔ حامل کاواجب الادہ ۔ وصول کنندہ کو واجب الادہ ۔ |
| Payable to order | Noun | حکم جوگ ۔ حکم کے مطابق الادہ ۔ |
| Payably | Adverb | واجب الادہ کے طور پر ۔ نفع مندانہ یا سود مندانہ کے طور پر ۔ |
| Payak | Name | پایک ۔ پیک ۔ پیام بر ۔ ایلچی ۔ سفیر ۔ پیروکار ۔ چھٹی رساں ۔ پیادہ ۔ پیدل ۔ |
| Payan | Name | پایان ۔ کنارہ ۔ |
| Payatation | Noun | پبلک ٹیلی فون ۔ایک عوامی ٹیلی فون ۔سِّکے والا فون ۔ |
| Payback | Noun | مالی یا فت یا مُنافع ۔ حاصل یا انعام ۔ لگائی ہوئی رقم پر مُنافع خصوصاً جب کہ لگائی ہوئی رقم کے برابر ہو ۔ |
| Payback method | سرمایہ کاری پر نفع نکالنے کا طریقہ ۔ سرمایہ کاریسے متوقع آمدنی کو منصوبہ کی مدت پر تقسیم کر کے سالانہ منافع نکل آتا ہے ۔ | |
| Payback period | Noun | مُنافع یا بچت کی صورت میں لگائی ہوئی رقم کی اُوپری وصولی یا واپسی کی مُقررہ مُدّت ۔ |
| Paycheck | Noun | تنخواہ چیک مشاہرہ چیک جس کے ذریعے اجرتیں یا تنخواہیں ادا کی جائیں ۔ |
| Payee | Noun | مرسل الیہ تنخواہ دار پابندہ وصول کنندہ وہ شخص جسے روپیہ ادا کیا گیا ہو ہے یا ادا کیا جانے والا ہے ۔ |
| Payee of bill of exchange | وہ شخص جس کو ھنڈی کے روپے دلائے جائیں ۔ | |
| Payees account | — | — |
| Payees account only | مثلاً یہ عبادت ۔ ادا کرو صرف زید کو ۔ یا درج ہوتی ہے ۔ | |
| Payenda | Name | پائندہ ۔ مضبوط ۔ قائم ۔ جما ہوا ۔ ٹھہرنے والا ۔ |
| Payer | Noun | ادا کرنے والا دینے والا ادا کنندہ جو شخص ادا کرتا ہے ۔ |
| Paying banker | جس بنک کے نام چیک ہو ۔ | |
| Paying guest | Noun | کرایہ دے کر رہنے والا مہمان ۔ |
| Paying in slip | Noun | جمع کرنے کی پرچی ۔ڈپوزٹ سلپ ۔ |
| Payio | Noun | صحن ۔ آنگن۔ |
| Payload | Noun | بوجھ کا وہ حصہ جو آمدنی پیدا کرنے والا ہو ۔ |
| Paymasership | Noun | سر رشتہ داری ۔ |
| Paymaster | Noun | خزانچی وہ شخص جسے تنخواہیں اجرتیں ادا کرنے کا مختار بنایا گیا ہو ۔ |
| Payment | Noun | تقسیم ۔ادائی ۔ادائیگی ۔ادا کرنے کا عمل ۔ |
| Payment after delivery | مال وصول کرنے کے بعد مقررہ مدت پر رقم کی ادائی ۔ | |
| Payment against | Verb | ادائی بہ عوض ادائی کرنا تعمیل ادائیگی کرنا ۔ |