pc – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

پی سی ایک مائیکرو کمپیوٹر جو پرسنل کمپیوٹرز کے لیے مقرر کردہ آئی بی ایم کے معیار کے مطابق ہو جس میں انٹل فیملی یا اس کے بر ا بر کے مائیکرو پر وسیسر استعمال کیا جاتا ہو او ر جو بائیوز پر عمل درآمد کر سکتا ہو ۔

🔹 Roman Urdu