English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pay off old score Idiom بدلہ لینا ۔
Pay on delivery Phrase مال ملنے پر ادا کیجئے
Pay on demand عندالطلب ادائی ۔
Pay or get somebody back for Verb کسی کو اسی طرح تکلیف پہنچانا جس طرح اس نے تکلیف پہنچائی ہو ۔ ادلے کا بدلا لینا ۔
Pay or present ones compliments
Pay order حکم نامہ ۔ ادائیگی ۔
Pay out
Pay packet Noun تنخواہ کا لفافہ ۔ جِس میں تنخواہ ڈال کر دی جاۓ ۔
Pay pause سرکاری قانون سازی کی رو سے عارضی آمدنی کا عارضی تقرر ۔
Pay proper deference to ladies Phrase خواتین کو مناسب تعظیم (عزت) دیجئے
Pay readilly the zakat on your property and perform pilgrimage to the house of god and obey your rulers and you will be admitted to the paradise of your lord
Pay rent for کرایہ دینا ۔ ادا کرنا ۔
Pay respect to elders Phrase بروں کی عزت کریں
Pay roll Noun فہرست ادائی ایسے لوگوں کی ایک فہرست جنہیں واجب الادا رقوم کی ادائیگی کرتی ہے ۔
Pay roll tax مزدوروں کی تعداد کے مطابق کسی فرم پر ٹیکس عائد کرنا ۔
Pay round Idiom کسی کا رخ موڑ ۔
Pay scot and lot Verb پُوری ادائيگی کَرنا ۔
Pay sheet Noun فرد تنخواہ ۔
Pay somebody a compliment Verb اظہار ۔ پسندیدگی کرنا ۔ سراہنا ۔
Pay somebody the compliant of doing something Verb کوئی ایسا کام کرنا جس سے ظاہر ہو کہ آپ کو دوسرے شخص پر بہت بھروسہ ہے اور اس کے بارے میں اچھی رائے رکھتے ہیں ۔
Pay station Noun پبلک ٹیلی فون ایک عوامی ٹیلی فون جو عموما سکے والی مشین کے ذریعے کام میں آتا ہے ۔
Pay the piper Idiom خرچ برداشت کرنا ۔
Pay the wages of the labourer before he demands Phrase مزدور کی مزدوری مانگنے سے پہلے ادا کردو
Pay through the nose Idiom مہنگا پڑنا ۔
Pay tribute to Verb خراج تحسین پیش کرنا ۔
Pay up Verb پوری ادائیگی کرنا مطاللبہ کرنے پر ادائیگی کرنا ۔
Pay well when you are served well Idiom کھری مزدوری چوکھا کام ! ۔
Pay what you owe and what you are worth youll know
Payab Name پایاب: کم گہرا پانی ۔
Payable Adjective واجب الادا قابل ادا ادا طلب قرض جو منصفانہ طور پر واجب ہو اور ادا نہ کیا گیا ہو ادائی کے لیے موزوں جو ادا ہو سکتا ہو ۔