English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pay as you earn تنخواہ کے ساتھ ٹیکس کی کٹوتی کرنا ۔
Pay as you earn taxn Adjective تنخواہ کی وصولی کے ساتھ ہی ٹیکس کٹوتی کرائو ۔
Pay as you go
Pay attention توجہ کرنا ۔
Pay back Phrase ادا کرنا ۔
Pay bed Noun ہسپتال میں نجی بستر ۔
Pay beforehand and your work will be behindhand Idiom اگر پیشگی اجرت دے دو تو کام کبھی وقت پر نہ ہوگا ۔
Pay bill Noun تنخواہ بل ۔
Pay book Noun فوجیوں کی تنخواہ کا انفرادی ریکارڈ ۔
Pay cash bkg Verb کراس چیک منسوخ کر کے بینک کو نقد ادائیگی کے لیے لکھنا ۔
Pay cheque New Latin تنخواہ چیک ۔ مشاہرہ چیک ۔ اُجرتیں ۔
Pay claim Noun تنخواہ میں اِضافے کا مُطالبہ خصوصاً مزدور انجمن کی طرف سے ۔
Pay clerk Noun تنخواہ کرائی ۔ وہ کرائی یا کلرک جو مزدوروں یا ملازمین کی تنخواہ کا حساب رکھتا ہے ۔
Pay day Noun ادائیگی خصوصاً تنخواہ یا چٹّھا بانٹنے کا دِن ۔
Pay dirt Noun قیمتی مٹی وہ مٹی جس میں دھات کی کافی مقدار ہو منافع کا کوئی بھی ذریعہ ۔
Pay down Idiom موقع پر رقم ۔
Pay for اپنے کیئے کی سزا بھگتنا ۔
Pay freeze افراط زر کے ایام میں حکومت کی طرف سے اجرتوں کا تعین کر دینا ۔
Pay gravel ( معدنیات ) کنکریلی تہ جس میں اس قدر سونا ہو کے کافی فائدہ حاصل ہو ۔
Pay homage to god and make none his compeer and be good to your parents and relatives the orphans and the needy and the neighbours who are your relatives and the neighbours who are strangers and the friend by your side the traveller and your servant
Pay little attention to or not pay much attention to Verb پروا نہ کرنا ۔ زیادہ اہمیت نہ دینا ۔
Pay load Noun بوجھ یا بار جوجو لاریوں سے ڈھویا جاتا ہے ۔
Pay master اجرت ۔ مشاہراہ و پنشن وغیرہ ادا کرنے والا افسر ۔
Pay my compliments to himher
Pay my compliments to your father and mother Phrase اپنی والدہ اور والد کو میرا سلام کہیں
Pay my respects to your father please
Pay no attention to Verb نظر انداز کر دینا ۔ توجہ نہ دینا ۔ اہمیت نہ دینا ۔
Pay off Noun چُکتا ادائیگی ۔ اُجرتوں یاقرضوں کی ادائیگی کا عمل ۔
Pay off Noun چُکتا ادائیگی ۔ اُجرتوں یاقرضوں کی ادائیگی کا عمل ۔
Pay off a mortage Verb تمام رقم واپس کر دینا ۔ گروی رکھنا ۔ رہن رکھنا ۔