English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Pawliks grip | — | — |
| Pawn | Noun | گروہ ۔ بطور ضمانت ۔ |
| Pawn broker | رہن رکھنے والا ۔ گرو کار ۔ | |
| Pawn broker | رہن رکھنے والا ۔ گرو کار ۔ | |
| Pawn broking | Noun | رہن کا کاروبار ۔ سود پر قرض دینا ۔ |
| Pawn shop | Noun | گروی یا رہن کی دکان ۔ |
| Pawn ticket | Noun | ربن رسید ۔ ربن رکھی ہوئی چہزوں کی رسید ۔ |
| Pawnable | Adjective | قابل رَبن ۔ گرو پزیر ۔وہ چیز جسے ربن رکھا جا سکے ۔ |
| Pawnbroker | Noun | مُرتہن ، رہن رکھنے والا ، مشاہرہ ، تنخواہ ، اُجرت ۔ |
| Pawnbroker com | Adjective | گروی رکھنے والا وہ شخص جو کسی کی شخصی جائیداد رہن رکھ کر سود پر قرض دیتا ہے گروکار ۔ |
| Pawned | Verb | گروی رھا ۔ |
| Pawnee | Noun | جس کے پاس کوئی شے گروی رکھی جائے ۔ |
| Pawnee law | Adjective | گرودار جس کے پاس کوئی شے گروی رکھی جائے ۔ |
| Pawner pawnor | — | — |
| Pawnerpawnor | — | — |
| Pawnor | Noun | گروی کنندہ ۔ جو جائیداد کو گروی رکھے ۔ |
| Pawnshop | Noun | رابن کی دکان ۔ دُکان مرتہن ۔ |
| Pawpaw | Noun | پپیتا ۔ پپیتے کا مدارینی درخت ۔ جِس سے پاپائن حاصِل ہوتی ہے ۔ |
| Pax | Noun | مسیحی عبادت گزاروں کا ایک دوسرے سے اس بڑی دعا کے بعد معانقہ جو ایک بوسہ امن کی علامت ہے ۔ |
| Pax dei | Noun | خدا کی مہربانی ۔ خدائی امن ۔ امن خداوندی ۔ |
| Pax romana | Noun | امن رومی ۔ جنگ کی ممانعت سلطنت رومتہ الکبری کی ماتحت ریاستوں کو ۔ |
| Pax vobis | Noun | تم پر سلامتی ہو ۔ |
| Paxilla | Adjective | پیکسیلا ۔ ستارہ مچھلیوں میں ستون نما ریڑھ ۔ چوٹی چپٹی اور خارچوں یا کانٹوں سے ڈھکی ہوتی ہے ۔ |
| Paxillate | Adjective | خارپشتو ں میں عمودی شکل کی جیسی ساخت کا یا اس سے متعلق ۔ |
| Paxiuba | Adjective | پیکسیوبا ۔ برازیلی پام ۔ یک فلقی پودا ۔ لمبی جڑیں رکھتا ہے ۔ |
| Paxton disease | Noun | داد ، قوبا |
| Paxwax | Noun | چوپایوں کی گردن کا پٹھا ۔ |
| Pay | Verb | ادا کرنا ٹھگا جانا قرضہ ادا کرنا نفع مند ہونا ۔ |
| Pay a man in his own coin | اَدلے کے بَدلے ۔ لینے کے دینے۔ | |
| Pay as you earn | تنخواہ کے ساتھ ٹیکس کی کٹوتی کرنا ۔ |