English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pavilion school Noun سائبانی اسکول ۔
Pavillion Noun خیمہ ۔ شامیانہ نما ۔ تماشائیوں کے بیٹھنے کی جگہ ۔
Pavillon Noun خیمہ ۔تنیو ۔ڈیرا ۔خرگاہ ۔ راونی ۔ چھوٹا سا خوشنما بنگلہ ۔
Paving Noun پُختہ فرش بنانے کا عمل ۔ وہ مسالہ جو فرش بنانے کے عمل میں استعمال کیا جائے ۔
Paving brick Noun کھڑنجے کی اینٹ ۔ فرش میں لگانے کی اینٹ ۔
Paving material Noun مصالحہ سنگ فروش ۔
Paving mixer Noun کنکر یٹ ملانے والی مشین یا مصا لحہ سنگ فروش مخلوط کرنے والا ۔
Paving roller Noun فرش برابر یا مسطح کرنے والی مشین ۔فرش روار ۔
Paving stone Noun فرش پاٹنے کے لیے گھڑے یا ترشے ہوۓ عموماً مستطیل پتھروں میں سے کوئی ۔
Pavior brit paviour
Paviorbrit paviour
Paviour Noun فرش بنانے والا ۔ کھڑنچا لگانے والا ۔
Pavline Name پاولین: مختصر ۔ تھوڑی ۔ چھوٹی ۔
Pavlova Noun انڈے اور شکر کے قوام ۔ کریم اور پھلوں سے ذائقہ دار بنایا ہوا کیک ۔
Pavlovian Adjective روسی ماہر عضویات کا یا اس سے منسوب خصوصاً تشریطی اضطرار پر اس کی تحقیق کے حوالے سے ۔
Pavonia adorata Noun کالا بالا ، بولا
Pavonia propinqua Noun بالا ، بلوچی بالا
Pavonia triloba Noun بالا ، سندھی بالا
Pavonine Adjective طاوٴسی ۔ مور جیسا ۔
Pavy s disease
Paw Adjective پا ۔ چوپائے مویشیوں کا پاوں ۔
Pawaar Name پاوار: برقرار ۔ ہمیشہ باقی ۔
Pawar Name پاوار ۔ لافانی دائمی ۔
Pawed Verb پنجے میں پکڑا ۔
Pawer Noun پاوں سے کریدنے والا ۔
Pawkily Adverb عیاری سے ۔ چلاکی سے ۔ شرارت سے حیلہ کے ساتھ ۔ فریبانہ ۔
Pawky Adjective تمسخر آمیز ۔
Pawl Noun چرخ روک ، روک جو پہیے کے کھانچے میں لگا دی جاتی ہے تاکہ اُلٹا نہ پھرے ۔
Pawl bitt Noun مضبوط عمودی کھمبا جس میں آہنجہ کو لگایا جاتا ہے ۔
Pawl head Noun لنگر کے چرخ کا حصہ جس میں گیرہ لگا ہوتا ہے ۔