English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pause compesatory Noun تعو یضی وقفہ
Pause key Noun پوزکی بورڈ پر ایک کی جوایک پروگرام یا کمانڈ کا آپریشن عارضی طور پر راک دیتی ہے ۔
Paused Verb ٹھہرا ۔
Pauseful Adjective توقف ۔تامل سے بھراہوا ۔ سکتے سے بھرا ہوا ۔
Pausefully Adverb وقفے کے طور پر سکتے کے ساتھ ۔ تامل کے طور پر توقف کے انداز میں ۔
Pauselessly Adverb دوامی طور پر ۔ لگاتار طریقے سے ۔ متواتر ۔ دائما ۔
Pauser Noun لمحہ بھر احترام کرنے والا ۔ وقفہ کرنے والا ۔
Pausimenia Noun سن یاس ، انقطاع حیض
Pausingly Adverb رکتے ہوئے ۔ وقفے کے طور پر ۔ ٹھرتے ہوئے تامل کے ساتھ ۔
Paussidae Adjective پاسیڈا ۔ چھوٹے چھوٹے سرخخی مائل بھورے اور سیاہ بھونروں کا خاندان ۔ ان کا انٹینا بہت موٹا چوڑا اور پھیلا ہوا ہوتا ہے ۔
Pavage Noun سڑک کو پُختہ کرنا ۔ اس کے لیے لیا جانے والا محصول ۔
Pavan pavin pavane
Pavane Noun ایک دھیما دو تالی ۔ ٹھاٹھ دار رقص ۔ زرق برق پوشاک کے ساتھ ۔
Pavanpavinpavane
Pave Verb فرش بند کرنا ۔چہکا لگانا ۔ سطح کو ڈھانکنا ۔ اسفالٹ ۔ اینٹ ۔ روڑی ۔
Pave the way Verb کسی کے لیے آسانی بنانا ۔ کسی کے لیے تیار کرنا ۔راہ ہموار کرنا ۔
Pave the way for Verb اچھے اور موزوں حالت پیدا کر کے کسی چیز یا سر گرمی کو بنانا ۔ راہ ہموار کرنا ۔
Paved پکا ۔
Pavement Noun پختہ راہ گزر یا سڑک ۔ بغلی راستہ ۔ پیدل پٹڑی ۔ کھرنجا ۔
Pavement artist Noun سڑک کے کِنارے کھریا سے نقش گِری کرنے یا کاغذ پر تصویریں بنانے والا ۔
Pavement epithelium Noun طبق دار بر حملہ ۔
Pavementation Noun خون کی عمدہ ترین نالیوں کے ساتھ سفید نالیوں کے ساتھ سفید خون کے خلیوں کی تہ جمانا یہ اس صورت میں کیا جاتا ہے جب رگوں میں اصتہاب یا سوزش ہو ۔
Pavements Phrase فٹ پاتھ، پیادہ رو
Paver Noun فرش بندی کرنے والا ۔ فرش کو پختہ بنانے والا ۔ روڑی جمانے والا ۔
Pavetia indica tomentosa Noun پپری
Pavia indica Noun بن خور ، بنکور
Pavid Adjective بُزدل ۔ خوف ذدہ ۔
Paviin Noun شاہ بلوط کی چھال سے نکالا ہوا ایک کیمیائی مادہ ۔
Pavilian گنبد دار عمارت ، شامیانہ ۔
Pavilion Adjective کان کا بیرونی حصہ ۔