English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pauclarthritis Noun ملاخطہ ہو آرتھرائی ٹس ۔
Paul bunnell test
Paul jones Noun اجتماعی رقص جِس میں جوڑے ایک خاص ترتیب سے بدلتے رہتے ہیں ۔
Paul mikulicz operation
Paul pry Verb رازجویانہ طور کسی چیز کو دیکھنا ۔ ٹوہ لگانا ۔
Pauli exclusion principle Noun پالی کا اختصاصی اصول ۔ یہ دعویٰ کہ کوئی سے دو فرمیونز ایک ہی عدد قدریہ کے حامِل نہیں ہو سکتے ۔
Pauli exclusion principle Noun پالی کا اختصاصی اصول ۔ یہ دعویٰ کہ کوئی سے دو فرمیونز ایک ہی عدد قدریہ کے حامِل نہیں ہو سکتے ۔
Paulician Noun ساتویں صدی میں آرمینیا کے ایک مذہبی فرقے کا رکن جو معتدل مانوی خیالات کا حامل تھا ۔
Pauline Adjective سینٹ پال کا یا اس سے مُتعلق ۔
Paulism Noun سینٹ پال کا عقیدہ ۔ پولوس مذہب ۔
Paulite Adjective سینٹ پال کی رہبانی جماعت کا ۔
Paulo past Adjective فورًا ہی ختم ہونے والی شے سے متعلق ۔
Paulo spore Noun سما روغ کی مخصوص بالیدگی ۔
Paulocardia Noun حرکت قلب کا وقتی طور پر بند ہو جانا
Paulownia Noun پولونیا ۔ ایک آرائشی درخت ۔
Pauls tube
Paunch Verb پیٹ ، شکم ، معدہ ، توند ، موٹی مضبوط چٹائی ۔
Paunchiness Noun شکمی حالت ۔
Paunchy Adjective معدے سے متعلق ۔ شکمی ۔ توند نما ۔
Pauper Noun کنگال ۔ محتاج ۔
Pauper application درخواست ۔ ناداری ۔ عدالت میں نادرا یا مفلس تسلیم کئے جانے کے بارے میں درخواست ۔
Pauper relief Noun اعانت فقراو مسکین ۔
Pauper suit مقدمہ بصیغہ مفلسی ۔
Pauperdom Noun غریب آباد ۔
Pauperise Verb مفلس کرنا ۔
Pauperised Verb مفلس کیا ۔
Pauperism Noun عُسرت ۔ ناداری ۔ افلاس ۔ گداگری ۔ محتاج پن ۔
Pauperize Verb نادار کر دینا ۔ گداگر بنانا ۔ قلاش کر دینا
Pauperum arthritic Noun جوڑوں کی افلاسی سوزش
Pause تھوڑی دیر رکنا ۔