English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Patterning Noun سوچ ۔ حرکات یا زبان کی نقل ۔
Patternmaker Noun لکڑی کے سانچے بنانے والا ۔
Patting Noun تھاپ ۔ برابر کرنا ۔
Pattinsonization Noun پٹیشن عمل ۔
Pattons clogs کھڑانواں ۔
Patty Noun میٹھا سموسہ ، قیمے کا سموسہ ۔
Patty pan Noun سموسے پکانے کا طاس یا کڑاہی ۔
Patty shell Noun پیٹی خول ۔
Pattypan Noun کیک وغیرہ پر چڑھانے کے لیے قوام تیار کرنے کا برتن ۔
Patulous Adjective پھیلا ہوا ۔ وسعت کے ساتھ کھلا ہوا ۔
Patulous boughs Noun گستردہ شاخیں ۔
Patulously Adverb کشادہ انداز میں ۔
Patulousness Noun پھیلاو ۔
Patwari پٹواری ۔
Patzer Noun اناڑی شاطر ۔
Paua Noun نیوزی لینڈ کا گوش صدفہ ۔ جِنس سے تعلق رکھنے والا بڑا گھونگا ۔
Pauchiness Noun شکمی حالت ۔
Pauci Noun کم ، تھوڑا ، معمولی
Pauciarticulate Noun تھوڑے جوڑوں والا
Paucidendate Noun تھوڑے دانتوں والا
Pauciflorous Adjective قلیل گلہ ۔
Paucifolious Noun قلیل برگہ ۔
Pauciloquent Noun کم بولنا ۔ چند لفظ کہنا ۔
Pauciloquently Adverb کم گوئی کے ساتھ ۔ کج سختی کے ساتھ ۔
Pauciloquy Noun کم گو ئی ۔ کم سختی ۔ کم بولنا ۔
Paucinervate Noun معمولی اعصاب والا
Pauciradiate Noun معمولی شعاعوں والا
Paucispirated Adjective چند حلقہ دار ۔ چند پیچ وتاب والا ۔
Paucisynaptic Noun دو اعصاب کے درمیان تھوڑے سے خلا
Paucity Noun کمی ۔ قلت ۔