English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Patronizing Adjective مربیانہ ۔ سرپرستانہ ۔
Patronizingly Adverb مربیانہ انداز سے ۔ مخدومانہ ۔
Patronless Adjective بے آسرا ۔ بے سہارہ ۔
Patronymic Verb, Adjective آبائی لقب ۔ کُنیَت ۔ لقب ۔
Patroon Noun جاگیر دار ۔
Patsy Noun قربانی کا بکرا ۔
Patted Verb تھپکی دی ۔
Pattee Adjective جِس کے بازو مُثلث نُما ، سروں پر سے اتنے چوڑے ہوں کہ مربع بن جاۓ ۔
Patten Noun کھڑاوں ۔
Patten maker Noun لکڑی کا جوتا بنانے والا ۔
Pattens پيٹنس ۔ کھڑاوں ۔
Patter Noun گھٹ گھٹ کی آواز ، جُوتے کے اُوپر پہننے کا جُوتا جس کا تلا لکڑی کا ہوتا ہے ۔
Pattered Verb ہلکی تیز آوازیں نکالی ۔
Patterened responses Adjective محرکات کی متنوع تنظیم سے اخذ کردہ مطلوبہ ردعمل ۔
Patterer Noun تیز گفتگو کرنے والا۔ بُڑ بُڑانے والا ۔
Pattern Noun نمونہ ، طریقہ ، انداز ، مثال ۔
Pattern action Noun نہح (۱۔ روشن اور کشادہ راستہ ۲۔ طور طریقہ ڈھنگ قاعدہ) فعل
Pattern bombing Noun کِسی بڑے علاقے پر ۔ نہ کہ محدود ہدف پر ۔ بمباری ۔
Pattern book Noun ڈایزائن یا نمونے کی کتاب ۔
Pattern box Noun مختلف تگنی رکھنے کا بکس ۔ کپڑا بننے والے کی نال رکھنے کا صندوق ۔
Pattern card Noun نمونہ کارڈ ۔
Pattern chain Noun کپڑا بننے میں نال کو پیٹرن بکس سے لانے والا خود کار آلہ ۔
Pattern com Adjective طرز نمونہ ۔
Pattern designer Noun ڈیزائن بنانے والا ۔ نمونہ بنانے والا ۔
Pattern making Noun نمونہ سازی ۔ قالب سازی ۔
Pattern shop Noun نمونوں کی دکان ۔
Pattern srill Adjective زبان کی تدریس کا وہ طریقہ جس میں بنیادی تلفظ کی مشق کروائی جاتی ہے ۔
Pattern variables Adjective استاد کے کردار میں تنوع مثلا محویت اور کنارہ کشی کے بین بین تغیرات ۔
Pattern word Noun اصطلاح یا لغت مفتاح یا نمونہ ۔
Patterned Adjective نمونہ سے متعلق ۔ نمونہ کے مطابق ۔ نمونہ دار ۔ نمونہ یافتہ ۔