English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Patristic works Noun آبائے کلیسا کی تصانیف یا ان کے نظریے ۔
Patristically Adverb پادریوں یا اُن کی تحریروں کے طور پر ۔
Patristicpatristical
Patristics Noun قدیم رسائل دینیات ۔
Patroitic محبّ وطن ۔
Patrol Verb گشت کرنا ، روند پر جانا ، نگرانی کرنا ۔
Patrol boat کشتی ۔
Patrol car Noun سڑکوں وغیرہ کی گشتی نِگرانی کے لیے پولیس کی گاڑی ۔
Patrol judge Noun گھڑ دور میں گھوڑوں پر سوار ہونے والوں کی نگرانی کرنے والا افسر ۔
Patrol wagon Noun پولیس کی گاڑی ۔
Patrolled Verb گشت کیا ۔
Patroller Noun گَشت کرنے والا دستہ ۔ پہرا دینے والا گروپ ۔
Patrolling system Noun نظام گشت ۔
Patrolman Noun گشت کا سپاہی ۔ ایسا شخص جو گشت میں حصّہ لیتا ہے ۔
Patrology Noun آباء کلیسا کی تحریروں کا مُطالعہ ۔ ان تحریروں کا مجموعہ ۔
Patrolwoman Noun طلایہ میں شریک عورت ۔ عورت پولیس ۔
Patromorphic Adjective پدر شکل ۔ باپ جیسا ۔
Patron Noun سرپر ست ، مربی ، محافظ ، ولی ۔
Patron saint Noun سرپرست بزرگ ۔
Patronage Noun سر پر ستانہ انداز ، محافظ کا سامنا ۔
Patronage com Adjective سرپرستی دستگیری بیوپار یا کاروبار جو کسی تجارتی ادارے کو دیا جائے ۔
Patronal Adjective سرپرستانہ ۔ مربیانہ ۔ ولی ۔ حامی ۔ محافظ ۔ ولی کا یا اِس سے متعلق ۔
Patronate Noun مقام سر پرستی ۔ حق سر پرستی ۔ وظیفہ پرستی ۔
Patronaze Verb سرپرستی کرنا ۔
Patroness Noun خاتون سرپرست ۔
Patronise کی سر پرستی کرنا ۔
Patronixingly Adverb مربیانہ انداز میں ۔
Patronize سرپرستی کرنا ۔
Patronized Verb سرپرستی کی ۔
Patronizer Noun سرپرست ۔