English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Patriarchal Adjective سر گروہی ۔ سر قبیلی ۔
Patriarchal cross Noun سر قبیلی صلیب ۔
Patriarchal family Noun پدر اقتداری خاندان ۔
Patriarchal society Noun پدری سماج ۔
Patriarchate Noun بطریقی ۔ عہدہ بطریق ۔ مسیحی پادری کا عہدہ ۔ وقار ۔ دائرہ اختیارات ۔
Patriarchism Noun حکومت یا سماجی حکومتی نِظام جِس میں مرد حُکمراں ہوتے ہیں اور وراثت باپ سے بیٹے کو منتقل ہوتی ہے ۔
Patriarchy Noun بدر شاہی حکومت ۔ سر قبیلی نظامِ حکومت ۔
Patrician Adjective قدیم روما میں سینٹ جیسے نظامِ حکومت سے متعلق ۔ شریف خاندان کا ۔ اعیان زادہ ۔ شریف ۔
Patricianship Noun رئیس یا امیر کا عہدہ ۔
Patriciate Noun طبقہ امرا ۔ جماعت امرا ۔ امارات ۔ حکومت امرا ۔ اشرافیہ ۔
Patricid Noun قتل پدر ۔ باپ کا قتل ۔
Patricidal Adjective پدر کشانہ ۔ پدر کشی کے بارے میں ۔
Patricide Noun بدر کشی ۔ باپ کش شخص ۔ اپنے باپ کو قتل کرنے کا عمل ۔
Patrick pringle is the writer of the essay alexander fleming
Patrikin Noun پدری رشتہ دار ۔
Patrilineal Adjective باپ کے نسلی سلسلے کے ذریعے وراثت پانے والا ۔
Patrillneal Adjective بدر نسلی ۔باپ کی نسل میں سے ۔
Patrimonial Adjective موروثی ۔ ارثی ۔ آبائی املاک کا ۔
Patrimony Noun ورثہ ، میراث ، باپ کا ترکہ ۔
Patrimony law Adjective ورثہ میراث مال متروکہ باپ یا آبائو اجداد سے وراثت میں حاصل کیا ہوا حق ۔
Patriot Noun وطن دوست ، محب وطن ، وطن پرست ، شہدائے وطن ۔
Patriot comes from the latin word patriot which means countryman Phrase پے ٹری اوٹ کا لفظ لاطینی زبان کے لفظ پے ٹری اوٹا کے لفظ سے ماخوذ ہے جس کے معنی ہم وطن ہیں ۔
Patriotic Adjective حب وطن ۔ حب الوطن سے محبت کرنے والا ۔
Patriotic demonstrations وطن پرست مظاہرے ۔
Patriotically Adverb محبِ وطن انداز میں ۔ حُبُ الوطنی کے طور پر ۔
Patriotism Noun حبِ وطن ۔حُب الوطنی ۔
Patriotism gives people the strength and courage to safeguard the interest of the country and nation Phrase حبّ الوطنی لوگوں کو اپنے لک اور قوم کے مفاد کی حفاظت کرنے کے لیے طاقت اور جرآت عطاکرتی ہے ۔
Patriotism means love for the motherland of devotion to ones country
Patriotism therefore is not just a feeling it is a live spirit that continuously inspires and guides a nation Phrase اس لیے حُبّ الوطنی محض ایک احساس ہی نہیں یہ ایک زندہ جوش و ولولہ ہے جو ایک قوم میں مسلسل جوش پیدا کرتا رہتا ہے اور ان کی رہنمائی کرتا ہے ۔
Patriots render sacrific for the preservation of these values Phrase محبّان وطن ان اقدار کو قائم رکھنے اور ان کی حفاظت کے لیے قربانی دیتے ہیں ۔