English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Patient s pulse will have been felt
Patient septicemic Noun مریض عفونت خون
Patient waiters are no losers Idiom جو صبر کرتا ہے کبھی گھاٹے میں نہیں رہتا ۔
Patient will have to wait for hours in government hospital Phrase سرکاری ہسپتال میں مریض کو گھنٹوں انتظار کرنا پڑے گا
Patiently Adverb صبر سے ۔ بُردباری سے ۔ حِلم سے ۔ برداشت سے ۔ صبورانہ ۔
Patina Noun زنگار ۔
Patinapatine
Patinated Adjective سبزی مائل تہ سے ڈھکا ہوا ۔
Patination Noun زنگ خوردگی ۔
Patine Noun زنگارہ ۔ ایک قدیم رومی قاب ۔
Patio Noun صحن ۔ آنگن ۔ جسے کسی گھر کا ۔
Patio rose Noun دوغلے گُلاب کی ایک چھوٹی قِسم ۔
Patiotic Adjective وطن دوست ۔ مُحّبِ وطن ۔ وطن پرستانہ ۔
Patiotically Adverb مُحّبِ وطن انداز میں ۔
Patisserie Noun پیسٹری بنانے اور بیچنے کا ٹھکانا ۔ پیسٹریاں ۔
Patliament man Noun نمائندہ مجلس ۔ وکیل مجلس ۔ پارلیمنٹ کا ممبر دارالعلوم کا رکن ۔
Patly Adverb موزوں طریقے سے ۔ مناسب طور پر ۔
Patna rice Noun چاول کی ایک نفیس قِسم ۔
Patner Noun ساتھی ۔ ہم راہی ۔ حصّہ دار ،
Patness Noun مہارت ۔مطابقت ۔مناسبت ۔موزونیت ۔
Patois Noun عوامی بولی ۔ ایسی مقامی بولی جو ملک کی معیاری زبان سے مختلف ہو ۔
Patola Noun ایک قسم کا ہندوستانی ریشمی کپڑا ۔
Patoli Name پٹولی ۔ پٹوا ۔ ہار ۔ زیور میں ریشم کا ڈورا ڈالنے والا ۔
Patology Noun علم کا ۔ ہمہ کا ۔ مخزن العلوم ۔
Patonce Adjective صلیبی شکل کا ۔ صلیب نما ۔
Pator narium Adjective ناک کے چھید ۔
Patramusia Adjective موسیقی سے نفرت ۔
Patria potestas Noun پدری اقتدار ۔
Patrial Noun, Adjective والدین یا ان کے والدین میں سے کسی کی پیدائش انگلستان میں ہونے کی بنا پر اولاد کا شہریت حاصِل کرنے کا حق رکھنے والا ۔
Patriarch Noun بڑا بوڑھا ۔ رئیس قبیلہ ۔ بزرگ خاندان ۔ سردار قبیلہ ۔ مُنی ۔ رشی ۔ بطریق ۔