English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pathetic nerve Noun عصب جذباتی ۔
Pathetically Adverb دقت انگیز انداز میں ۔ حیرت ناک طور پر ۔ درد بھرے انداز میں ۔
Patheticpathetical
Pathetics Noun علم ۔ جذبات ۔احساسیات ۔
Patheticus Noun چرخی نما عصب ۔ قرقرہ عصب ۔
Pathetism Adjective مسمریزم ۔
Pathfinder Noun راہ نما ۔ راہبر ۔ خضر راہ ۔ وہ جو ایک بگ ڈنڈی یا راستہ دریافت کرتا ہے ۔
Pathgnomonic Adjective بیماری کی تشخیص کرنے میں ماہر ۔
Pathhway Noun چالو راستہ ، مستعمل راستہ
Pathic Adverb متعلقہ مرض ۔
Pathidine Adjective پیتھی ڈین مصنوعی دافع درد ۔
Pathless Adjective بے راہ ۔ جو کسی راستے پر نہ چلا ہو ۔
Pathmaster Noun سڑک اور راستہ کا نگراں ۔ متصدی طرق و شوراع ۔
Patho Prefix مرض یا تکلیف کے لئے استعمال ہوتا ہے ۔
Patho Prefix مرض یا تکلیف کے لئے استعمال ہوتا ہے ۔
Patho phobia Phrase بیماری کا خوف
Pathoanatomical Noun مرض کی تشریح کرنے والی تشریح بدن
Pathoanatomy Noun مرض کی تشریح
Pathobiology pathology Noun مرضیات
Pathoclisis Noun جسم کے مختلف حصوں کا مختلف اجسام کے زہروں سے متاثر ہونا
Pathodontia Noun دندان سازی کی ایک شاخ جو دانت کی بیماری کے متعلق ہو ۔
Pathogen Adjective پیتھوجن ۔ مرض پھیلانے والا جرثومہ ۔
Pathogen pathogene
Pathogenecity Adverb مرض پیدا کر سکنے کی اہلیت ۔
Pathogenesis Adjective بیماری کا آغاز اور اس کا زور پکڑنے کا عمل ۔
Pathogenesispathogeny
Pathogenetic Adjective مرض زایانہ ۔
Pathogeneticpathogenic
Pathogenic Adjective پیتھوجینک ۔ مرض پیدا کرنے والا ۔
Pathogenic bacteria Noun مرض آور جرا ثیم ۔