English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pashal Adjective ایسٹر کی دعوت سے متعلق ۔
Pashalic Noun ترکی گورنر کی حدود اقتدار ۔
Pashawar Noun, Masculine, Name پشاور۔ پاکستان کا مغربی سرحد پر پایا جانے والا مشہُور شہر جو اپنے پانچ درّوں اور قِصّہ خوانی بازار کی وجہ سے مشہُور ہے۔
Pasheen Name پشین ۔ کیقباد کے بیٹے کا نام ۔
Pashm Noun بعض تبّتی جانوروں کا نرم پشمینہ جو کشمیری شالوں میں استعمال ہوتا ہے ۔
Pashmina Name پشمینہ ۔ اونی کپڑا ۔ اونی کپڑے کی ایک عمدہ قسم ۔
Pashna Name پاشنہ ۔ گھوڑے کی مخصوص چال ۔
Pashto Noun, Adjective افغانستان کی سرکاری زُبان جو پاکستان کے بعض علاقوں میں رائج ہے ۔
Pasigraphic Adjective عالمی تحریرِ زِندگی ۔
Pasigraphicpasigraphical
Pasigraphy Noun عالمی طرزِ تحریر ۔
Pasimology Noun علم اشارہ کا مطالعہ ۔ رابطے کے لیے علم اشارہ کا مطالعہ کرنا ۔
Pasimoniously Adverb کنجوسی کے طور پر ۔ کُفایت شعارانہ ۔
Pasion flower Noun گل ساعت ، گل صلیبی
Paskha Noun ایک مُرغن روسی میٹھی ڈِش جِس میں پنیر ، دہی ، خُشک میوہ پڑتا ہے ۔
Paso doble Noun بال روم رقص جو لاطینی امریکا کی مخصوص چال پر مبنی ہے ۔ اس طرز کی چال ۔
Pasonage Noun کلیسائی وقف یا جا گیر ۔ پادری کا مکان ۔
Pasoness Noun حلقے کی پادری کی بیوی ۔
Paspalum kora Noun کودوں ، جنگلی کودوں ، کودرا
Pasque flower Noun شقائق النعمان ، گل لالہ
Pasque flower Noun شقائق النعمان ، گل لالہ
Pasqueflower Noun شقائق النُعمان ۔
Pasquinade Noun مزمّت ۔ فضیحت ۔
Pasquinader Noun ہجو نگار ۔ ہجو کرنے والا ۔ ہجو یہ نظم یا نثر نگار ۔
Pasroor پسرور ۔ پاکستان ميں ضلع سيالکوٹ کی ايک تحصيل جو مغليہ دور ميں موسيقاروں کا شہر کے نام سے مشہور تھا ۔ اس شہر کے بنے ہوئے مٹی کے بَرتن پوری دنيا ميں بھيجے جاتے ہيں۔ (ايکسپورٹ کيے جاتے ہيں ۔
Pass گزرنا ۔
Pass a period Verb مدت گزارنا ۔
Pass away دُنیا سے گُزر جانا ۔ مرجانا ۔ جاتے رہنا ۔
Pass beyond Verb ماسوا ہونا ۔ مافوق ہونا ۔ کمال حاصل کرنا ۔ مہارت رکھنا ۔
Pass book چندہ جمع کرنا بنک کی کتاب جمع و برآورد جو بنک اپنے کھاتہ داروں کو جاری کرتا ہے ۔