English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Parwash Name پرواش ۔ بے پرواہ ۔غافل ۔ بے خبر ۔
Parwati Name پاروَتی ۔ پہاڑ کی بیٹی ۔ دُرگا ۔ شید جی کی بیوی کا نام ۔ حضرت آدم ؑ کی اہلیہ حضرت حوا ۔
Parwaz Name پرواز ۔ اُڑان ۔
Parya Name پریا : پری سے منسوب ۔پری ۔ حسین و نازک ۔ جن کی جنس کی عورت ۔
Parysatis Noun پری زاد شہزادی ۔
Pas Noun رقص کی قسم ۔
Pas de chat Noun کودنے کا عمل جِس میں دونوں پاوٴں باری باری مقابل گھٹنے تک اُٹھتے ہیں ۔
Pas de deux Noun دو اداریوں کا ایک رقص ۔
Pas de souris Noun بیرونی دمدمہ سے خندق تک زینہ ۔ مورچہ سے خندق تک کا زینہ ۔
Pas de trois Noun ثلاثی رقص ۔ پیلے تاج میں تین اداکاروں کے لیے ایک ناچ ۔
Pas seul Noun ایک قِسم کا تنہا اور اکیلا رقص ۔
Pasa Name پاسا ۔ قرعہ ۔ مکعب ۔ پہلو ۔ اعلٰی درجے کا ہونا ۔
Pasakey Noun ایک نجی کُنجی ۔
Pasban Name پاسبان ۔ محافظ ۔
Pascal Noun پاسکل ایک جامع او ر باضابط زبان جسے کے درمیان نکلاس ورتھ نے ڈیزائن کیا ۔
Pascals law of fluid pressure
Pasch Noun قدیم ۔ ضیافت ۔
Pasch action Noun چپ سوا نگ رقص ۔ اشاروں کے زریعے گفتگو ۔
Paschal Adjective یہودیوں اور عیسائیوں کے عہد کا ۔
Paschal lamb Noun قُربانی کا دُنبہ ۔
Paschal letter Noun پادری کے چرچ کے ارکان کو لکھا گیا خط جس میں وہ اگلی عید فصح یا ایسٹر کے جشن کی تاریخ کا اعلان کرتا ہے ۔
Paschen bodies Noun حونیات چیچک
Paschen series Phrase پیسچن سلسلہ : خطوط کا ایک سلسلہ جو ہائیڈ روجن کے طیف کے زیر سرخ حصے میں واقع ہوتا ہے ۔
Pascuage Noun چرائی ۔ حیوانات ۔
Pascuous Adjective چراگاہ یا مرغزار میں میں اُگنے والا گھاس ۔
Pascuum Noun چراگاہ ۔ نباتیات ۔
Pase Noun برتانوی بولی سر ۔
Pash Noun برطانوی بولی میں سر ۔
Pasha Name پاشا ۔ سردار ۔
Pashabashawpacha