English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Party pooper Noun رنگ میں بھنگ ڈالنا ۔ ایسا شخص جو دوسروں کا کھیل یا تفریح خراب کرے ۔
Party pooping
Party popper Noun ایک مشین جِس کے ذریعے تیزی سے کاغذ کی جھنڈیاں اُچھالی جاتی ہیں ۔ مقصد پارٹیوں میں تفریح پیدا کرنا ہے ۔
Party proper مناسب فریق ( ایسا فریق لازمی یا ضروری نہیں ہوتا ) ۔
Party spirit
Party spirited
Party system Noun پارٹی بندی ۔
Party to suit فریق دعوی ۔ فریق نالش ۔ فریق مقدمہ ۔
Party vote Noun پارٹی کی بنیاد پر ووٹ ۔ پارٹی لائن پر رائے دہی ۔
Party wall دیوار فارق ۔ اس (کو بھی کہتے ہیں ) ۔
Party wall law Adjective مشترک دیوار متصل مکانات کے درمیان ایک دیوار جسے دونوں مالکور میں سے ہر مالک مشترک طور پر استعمال کرتا ہے ۔
Partyline Noun کسی سیاسی جماعت کی باضابطہ پالیسی ۔ مشترک لائن ۔ مشترک خط ۔
Partywall Noun مشترک دیوار ۔
Parulis Verb مسوڑھا پھولنا ۔
Parure Noun جواہرات یا زیورات کا ایک سیٹ ۔
Parvaiz Name پرویز ۔ فتح مند ۔
Parveen Name پروین ۔ سات ستاروں کا جھڑمٹ ۔
Parveen will be sixty in august Phrase پروین اگست میں ساٹھ کی ہو جائے گی
Parvenu Noun, Adjective نو دولتیا ۔
Parvesical pouch Noun مثانہ کے قریب کا خلا
Parvi Prefix سابقہ بمعنی چھوٹا ۔
Parvicellular Noun چھوٹے خلیوں سے بنا
Parvipotent Adjective کم طاقت رکھنے والا ۔ معمولی قوت والا ۔
Parvis Noun احاطہ ۔ چار دیواری ۔
Parviscient Adjective کم جاننا ۔ مختصر جاننا ۔
Parvoline Noun ایک قسم کا کیمیا وی مادہ جو سیا ل اور عفونت پذیر ہوتا ہے یہ سڑی ہوئی مچھلی اور گھوڑے کے گوشت سے حاصل کیا جاتا ہے ۔
Parvovirus Noun خور دسمّی حیویوں کی ایک قِسم میں سے کوئی جو فقاری حیوانوں پر اثر انداز ہوتے ہیں ۔
Parvule Noun بہت چھوٹی گولی ۔ دوا قرس ۔
Parwalk Name پرواک ۔ نگہبان ۔ محافظ ۔ چوکیدار ۔
Parwan Name پروان ۔ کامیاب ۔ مکمل ۔ پورا ۔ بالغ ۔ بادیان کا ڈنڈا ۔