English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Parts of the town are being swallowed by the desert
Parttime agent Noun جز وقتی ایجنٹ ۔ پارٹ ٹائم ایجنٹ ۔
Partu Name پرتو ۔ روشنی ۔ کرن ۔ شعاع ۔ عکس ۔ صدمہ ۔ آسیب ۔
Parturient Adjective پارٹوری اینٹ ۔ بچہ زا ۔ بچہ پیدا کرنے کے قریب یا بچے کو جنم دینا ۔
Parturifacient Noun, Adjective دردزہ افزا ۔ ممدولادت ۔
Parturiometer Adjective ایک آلہ جس سے رحم کے سکڑنے کے عمل کو ریکارڈ کیا جاتا ہے ۔
Parturition Noun بچہ جننا ، زچگی ، معنی پیدا کرنا ، تخلیق ۔
Parturlent Adjective جو بچہ دینے کے قریب ہو ۔
Partus Verb بچہ جننا یا دینا ۔
Partway Adverb وقفے سے ۔ کچھ وقت یا فاصلہ گزرنے کے بعد ۔
Party Noun جماعت ، گروہ ، فرقہ ، حزب ، دعوت ، سیاسی جماعت ۔
Party aggrieved فریق متضرر ۔ فریق متاثرہ ۔
Party and party Noun دو فریقوں کے درمیان کسی قانونی کام میں شرکت ۔
Party girl Noun مردوں کی تفریح کے لئے ملازمہ خصوصا پارٹیو ں میں ۔ طوائف ۔ فاحشہ ۔
Party goer
Party interested فریق ذی غرض ۔ مفاد رکھنے والا فریق ۔ دلچسپی رکھنے والا فریق ۔
Party line Noun مشترک لائن ۔
Party man Noun طرفدار ۔ حامی ۔ جماعت کا حامی ،
Party music party songs
Party necessary ضروری فریق ۔ لازمی فریق ۔
Party of the first part Noun فریق اول ۔
Party of the second part Noun فریق ثانی ۔
Party on the first part فریق اول ۔
Party on the second part فریق ثانی ۔
Party opposite فریق مخالف ۔
Party per pale Adjective ڈھال کے بیچو ں بیچ دو مختلف رنگوں میں تقسیم شدہ ۔
Party piece Noun ایسا کام جو کسی پارٹی میں لوگوں کا دل بہلانے کے لئے کیا جائے ۔ مثلاً گانا وغیرہ ۔
Party political Adjective جماعتی سیاست سے متعلق ۔
Party politics Noun جماعتی سیاست ۔ سیاسی پارٹیوں پر مبنی سیاست ۔
Party poop