English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Parthenic acid Noun پار تھینم کی چند قسمو ں سے حاصل کیا ہوا ترشا ۔
Parthenine Noun ایک قسم کا الکوحل جو بخار اور ہذیان کی بیماری میں کام آتا ہے ۔
Parthenocarapic Adjective بے تُخمی ۔
Parthenocarphy Noun بے تُخمی پھل ۔
Parthenocarpic Adjective خُود اثماری ۔ بے تُخمی ۔
Parthenocarpically Adverb خُود اثماری طَور پَر ۔ بے تخمی انداز میں ۔
Parthenocarpy Noun بے تُخمی پھل ۔ کِسی پھل کی نشُوونُما ، بغیر بار آوری اور زیرگی کے ۔
Parthenogalactozemia Noun کنواری کی چھاتیوں سے دودھ آنا
Parthenogenesis Adjective پیراتھینوجینسز ۔ خودزائی ۔ باکرہ زائی ۔ زرخیزی کے بغیر تولید ۔ غیر زرخیز شدہ بیضہ کانئے جنین میں نشوونما پانا ۔
Parthenogenesisvirgin birth
Parthenogenetic Adjective خُود زائی ۔
Parthenogenetically Adverb خود زایانہ ۔
Parthenogenospore Adjective پیراتھینو سپور ۔ باکر بذرہ ۔ موٹی دیواروں والا ساکن بذرہ جو غیر زرخیز شدہ مادہ گیمٹ سے جنین میں تبدیل ہو جائے جیسا کہ کچھ الجائی میں ہوتا ہے ۔
Parthenogeny Noun مادہ گمٹی ملاپ ۔
Parthenogonidium Noun خود زا کائی ۔ایک قسم کی سمندری کائی جوخود نکل آتی ہے ۔
Parthenology Noun بکارت شناسی ۔ بکارت کے سلسلے میں مطالعہ طبعی ۔
Parthenon Noun قدیم یُونان میں عقل و دانِش کی دیوی ۔
Parthenonosus Adjective سبز یرقان ۔
Parthenosus Noun سبز بھس ، مرض اخضر ، خون رنگت میں کمی کا عارضہ
Parthian Adjective ایک قدیم یونانی زبان ۔
Parthian galance Noun پچھلی نظر ۔ نگاہ واپسیں ۔ وہ نظر جو چلتے وقت ڈالی جائے ۔
Parthian shot Noun رُخصت کے وقت کی آخری نِگاہ یا فِقرہ ۔
Parthinon Noun, Name, Greek, Archiology پارتھینون یونانی دیوی ایتھنا کا مندر ہے جسے موجودہ یونانی دارالحکومت ایتھنز کے مشہور زمانہ ایکروپولس میں 5 ویں صدی میں تعمیر کیا گیا۔ یہ قدیم یونان کی عمارات میں سب سے زیادہ بہتر حالت میں ہے۔ اس میں موجود بت یونانی آرٹ کے عروج کی داستانیں بیان کرتے ہیں۔قدیم پارتھینون 480 قبل مسیح میں فارسیوں کے حملے میں تباہ ہو گیا تھا جس کے بعد موجودہ پارتھینون کو اس قدیم مندر کی جگہ تعمیر کیا گیا۔ چھٹی صدی عیسوی میں پارتھینون گرجے میں تبدیل کر دیا گیا۔ 1460ء کے اوائل میں عثمانیوں کے ہاتھوں ایتھنز اور یونان کی
Parti colored party colored
Parti coloredparty colored
Parti coloured
Parti pris Noun, Adjective پہلے سے سوچا سمجھا خیال ، جھکاوٴ ، میلان ۔
Partial Adjective تھوڑا ۔ قدرے کم ۔ایک طرفدار ۔ حمایتی ۔
Partial abatement سقوط جزوی ۔ کسی چیز کا جزوی طور پر ساقط ہونا ۔
Partial acceptance Noun جزوی منظوری یا قبولیت ۔