English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Partial aclipse Noun ادھ گرہن ۔ کسوف جزئی ۔ خسوف جزئی ۔
Partial amputation Noun جزوی کٹاﺅ
Partial analysis econ Adjective جزوی تجزیہ ۔
Partial anesthesia Noun جزوی بے حسی
Partial armistice Noun جزوی التواۓ جنگ ۔
Partial audit Adjective جزوی آڈٹ ۔
Partial breach جزوی معاہدہ شکنی ۔
Partial colour blindness Noun جزوی رنگ گوری ۔
Partial confounding Noun جزوی بے ترتیبی ۔
Partial consideration جزوی ردو بدل ۔ جزوی بدل ۔
Partial correlation Adjective وہ متغیرات میں ارتباط معلوم کرنے کی شماریاتی تکنیک جس میں تیسرے متغیر کو ساکن رکھا جاتا ہے ۔
Partial denture Noun مصنوعی دانت جو نکالے اور لگائے جا سکتے ہو ۔
Partial deposit Noun, Adjective ( معاشیات ) جزوی امانت ۔
Partial derivative Noun جُزوی مُستخرجہ ۔ دو یا زیادہ متغیّروں والے کِسی تفاعل کا مستخرجہ صرف ایک مُتغیر کے حوالے سے جبکہ باقیوں کو مُستقل شُمار کیا جاۓ ۔
Partial deriveative Phrase جزوی مشتق : جزوی تفرقی سر ، ماخوذ ، اپنے تغرات میں سے صرف ایک کے حوالے سے فنکشن کا ماخذ ۔
Partial determinant Noun معمولی فیصلہ کن ۔
Partial diagram Noun جزوی خاکہ ۔ جزوی ڈائیگرام ۔
Partial differential Phrase جزوی فرقی سر مساوات laplace مساوات کی طرح کی فرقی سر مساوات ۔
Partial differential equation Noun جُزوی تفرقی مساوات ۔ ایسی مساوات جِس میں جُزوی مستخرجہ شامِل ہوں ۔
Partial differentiation Phrase جزوی کسریں : کسریں جن میں ایک مخصوص کسر کو علیحدہ کیا جاسکتا ہو ۔ اس طرح حاصل ہونے والی جزوی کسروں کا مجموعہ اصل کسر کے برابر ہوتا ہے ۔
Partial disablement Noun جزوی معذوری ۔
Partial eclipse Noun جزوی گرہن ۔ کسوف جزوی ۔
Partial enrichment Noun جزوی تو قیر ۔
Partial equili brium جزوی توازن ۔
Partial equilibrium Adjective جزوی توازن ۔
Partial exception جزوی استثناء ۔
Partial fraction Noun جُزوی کسر ۔ الجبرا ۔
Partial fractions Phrase جزوی کسریں : ناطق فنکشنوں کو سادہ فنکشنز کے مجموعہ کے طور پر لکھنے کی ایک تکنیک ۔
Partial gastrectomy Noun معدہ کا کچھ حصہ کاٹنا
Partial hospitalization Noun وقتی طور پر ہسپتال میں داخل ہونا