English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Partial insanity | جزوی مخبوط الحواسی ۔ عارضی پاگل پن ۔ جزوی پاگل پن ۔ | |
| Partial loss | Noun | جزوی نقصان ۔ |
| Partial loss mar | Adjective | جزوی خسارہ ۔ |
| Partial ophthalmoplegia | Noun | عضلات چشم کا جزوی شل ہونا |
| Partial patiole | Noun | جز برگ ۔ |
| Partial payment | Adjective | جزوی ادائی جزوی ادائیگی ۔ |
| Partial pressure | Noun | گیسوں کے آمیزے کی ایک گیس کا اتنا ہی دباوٴ جِتنا کہ وہ اس حُجم میں رہتے ہوۓ تنہا ڈالتی ہے ۔ |
| Partial pressures | Noun | جزوی فشارات ۔ جزوی دباو ۔ |
| Partial productivity | Adjective | جزوی پیداواری ۔ |
| Partial specific volume | Noun | جزوی نوعی حجم ۔ |
| Partial tone | دیکھو : partial | |
| Partial verdict | Noun | عدالتی فیصلہ جِس میں مُجرم کو الزام کے کِسی حِصّے کا مرتکب قرار دیا جاۓ ۔ |
| Partialiity | Adjective | شوق ۔ میلان۔ طرف داری ۔ |
| Partialis continua epilepsia | Noun | جسم ایک مخصوص حصہ کی محدود حرکات |
| Partiality | Noun | طرفداری ۔ جانبداری ۔ میلان طبع ۔ خصوصی التفات میلان ۔ شوق ۔ تعصب ۔ |
| Partialitypartialness | — | — |
| Partially | Adverb | جانب دارانہ ۔پاسدرانہ ۔فی الجملہ ۔ |
| Partially balanced confounding design | Noun | ادھورا گتھا ہوا متوازن ۔ |
| Partially hearing | Adjective | جزوی بہرہ پن ۔ |
| Partially ordered | Adjective | ریاضی ۔ جُزوی مرتَبہ ۔ |
| Partially sighted | Adjective | جزوی بصارت کے حامل بچے ۔ |
| Partibha patel | Noun, Name | پرتیبھا پاٹل،22 جولائی 2007 سے، بھارت کی پہلی خاتون صدر، 1962 سے حکومت اور سیاست میں ہیں، راجستھان کی پہلی خاتون گورنر ہونے کا اعزاز بھی رکھتی ہیں ، مزہبی تبلیغ کو آزادی اظہار سمجھتی ہیں ، پھانسی کی سزا کی مخالف ہیں ، سماجی خدمات پر خاص توجہ ہے۔ |
| Partibile | Adjective | جدائی پذیر ۔ قابل افراز ۔ تقسیم پذیر ۔ جو تقسیم وراثت کے متعلق ہو ۔ |
| Partibility | Noun | تقسیم پزیری ۔ جزو پزیری ۔ |
| Partible | Adjective | تقسیم پزیر ۔ قابل تقسیم ۔ جزو پزیر ۔ |
| Partician | Adjective | قدیم روما کا اصلی شہر ، خاندانی امیر ۔ |
| Participant | Adjective | حصّہ دار ۔ شرکت کرنے والا ۔ |
| Participant observation | Adjective | قدرتی ماحول میں کام کرنے والے گروہوں کا مشاہدہ کرنے کی تکنیک ۔ |
| Participate | Verb | شریک ہونا ۔ شامل ہونا ۔ شرکت کرنا ۔ |
| Participated | Verb | حصہ لیا ۔ |