parthenocarpy – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

بے تُخمی پھل ۔ کِسی پھل کی نشُوونُما ، بغیر بار آوری اور زیرگی کے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

پارتھینوکارپی ۔ خود ثمرہ ۔ زرخیزی کے بغیر پھل کی تشکیل ۔ ایسے پھل بیج کے بغیر ہوتے ہیں ۔ مثلا کیلا ۔ انناس وغیرہ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

پارتھینو کارپی ۔ خود ثمرہ ۔ زرخیزی کے بغیر پھل کی تشکیل ۔ ایسے پھل بیج کے بغیر ہوتے ہیں مثلا کیلا وغیرہ ۔

🔹 Roman Urdu