English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Omnibus train Idiom ہر سٹاپ پر رکنے والی گاڑی ۔
Omnibus volume Noun ايک ہی شاعر کا مختلف موضاعات پر چھاپا گيا مجموعہ ۔
Omnibus wire Noun وہ تار جس ميں سے پوری برقی رو گزرتی ہے ۔
Omnicompetence Noun ہمہ اختيار داری ۔ مختار کل ہونا ۔ مختاريت مطلق ۔ تمام اختيارات رکھنے والا ۔
Omnicompetent Adjective ہر فن مولا ۔ کئی کام بیک وقت انجام دینے والا ۔ ہمہ صفت موصوف ۔ تمام معاملات پر اختیار قانونی رکھنے والا ۔
Omnidirectional Adjective ہمہ چہتی ۔ اشعاع کاری کرنے اور وصول کرنے والا۔
Omnifarious Adjective ہمہ نوعی ۔ ہمہ قسمی ۔ تمام اشکال ۔ انواع یا اقسام کا ۔
Omnifariously Adverb ہمہ نوعی طور پر ۔ ہمہ قسمی طور پر ۔
Omnifariousness Noun ہمہ نوعیت ۔ ہمہ قسمہ پن ۔
Omnific Adjective خلاَق ۔ خالقِ کُل ۔ ہمہ تخلیقی ۔ سب کا خالق ۔
Omnificent Adjective خالقِ کُل ۔ مکمل تخلیقی قوت رکھنے والا ۔ ہر شے خلق کرنے والا ۔
Omniform Adjective ہر شکل کا ۔ ہمہ شکلی ۔ ہمہ شکلہ ۔
Omniformity Noun ہمہ صورتيت ۔ ہمہ شکليت ۔ ہر شکل ميں ڈھل جانے کی صفت ۔
Omnify Verb ہمہ گير بنا دينا ۔ ہمہ مقصدی بنانا ۔ کليٌت بخشنا ۔ کل بنا دينا ۔
Omnigenous Adjective تمام اقسام پر مشتمل ۔ ہمہ نوعی ۔
Omnimeter Noun (پيمائش )ہمہ پيما ۔
Omniparentomniparient
Omniparity Adjective سياسيات: مساوات عام
Omniparous Adjective خالق کل ۔ منبع کل ۔ تمام چيزوں کا پيدا کرنے والا ۔
Omnipatient Adjective لا محدود قوٌت برداشت رکھنے والا ۔ انتہائی متحمل مزاج ۔ صبرو تحمل والا ۔
Omnipercipience Noun نفسيات ۔ ادراک کلٌی ۔ فہمِ کل ۔ ادراک کلٌی رکھنے والا ۔
Omnipercipient Adjective مدرکِ کل ۔ ادراک کل رکھنے والا ۔ فيم و دانا ۔
Omnipotence Noun قدرتِ کاملہ ۔ بہت بڑی طاقت یا اثر ۔ قُدرتِ مطلقہ ۔
Omnipotence of though Noun (نفسيات) ہمہ گير قدرتِ خيال ۔
Omnipotent Adjective قادرِِ مُطلق ۔ دیوی دیوتاوں کی طرح قدرت رکھنے والا ۔
Omnipotently Adverb قدرتِ کاملہ سے ۔ قادرِ مطلق کی حیثیت سے ۔
Omnipresence Noun ہمہ جانی ۔ ہرجا موجود ہونے کا وصف ۔ سب جگہ ظہور ۔
Omnipresent Adjective اومنی پریذنٹ ۔ ہر وقت ہر جگہ موجود ۔
Omnipresently Adverb ہرجا موجودگی سے ۔
Omniprevalent Adjective عام ۔ جو ہر جگہ موجود ہو ۔ ہر جگہ رائج يا پھيلی ہوئی ۔