English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Omitted Verb نظر انداز کیا ۔
Omitter Noun تارک ۔ چھوڑنے والا ۔ بھولنے والا ۔
Omlah Noun شمالی ہند ميں ) ديوانی عدالت ميں عہدہ داروں کی ايک جماعت۔ عمال کی جماعت ۔
Ommata Name امتہ ۔ لونڈی کنیز ۔
Ommateal Adjective مرکب آنکھ والا ۔
Ommateum Adjective چشمِ مُرکّب ۔ حشرات اور قشری حیوانات میں پائی جانے والی مرکب آنکھ ۔
Ommatidial Adjective جزو چشم سے متعلق ۔
Ommatidium Noun یک چشم حشرہ ۔ جزو چشمِ مرکب ۔ حشرات ۔
Ommatophore Adjective اوماٹوفور ۔ متحرک ساقہ ۔ جو گھونگھوں کی طرح ایک آنکھ رکھتا ہے ۔
Ommatophorous Adjective حيوانيات۔ چشم بردار ۔
Ommattophore Noun (حيوانيات)چشم بردار حشرہ ۔
Ommi Name امی ۔ ان پڑھ ۔
Omneity Noun کُلٌيت ۔
Omni Adjective اومنی ۔ ہمہ ۔ سب ۔
Omni Adjective اومنی ۔ ہمہ ۔ سب ۔
Omni presence Noun مو جودگی ۔ حاضر و ناظر ۔
Omni presencennnn Noun موجودگی ۔ حاضرو ناظر ۔
Omnia praesumuntur rite esse acta امور طے شدہ اور افعال کردہ میں قیاس یہ ہوتا ہے کہ صحیح ہوئے ہیں ۔
Omniana Noun ہر قسم کی معلومات کے ٹکڑے ۔ معلوماتی حصٌے خبروں کے تراشے يا اقتباسات۔
Omnibenevolence Noun فيض عام ۔ فيض مطلق ۔ کرم عام ۔
Omnibenevolent Adjective کريم مطلق ۔ فياض مطلق ۔ رحمان ۔ جس کا کرم سب کے ليے ہو ۔ جو سب کے ليے فيض رساں ہو ۔
Omnibus Noun عوامی گاڑی ۔ اومنی بس ۔ عوام کی نقل و حمل سے چلنے والی گاڑی ۔
Omnibus bill Noun ہمہ مقصدی بل ۔ مجلس قانون ساز کا بل جس ميں متعدد قرار داديں يا مختصات ہوں ۔
Omnibus book Noun کليات: جمع کتاب ۔ مجموعہ ۔ عمومہً ايک ہی شاعر کا مختلف کتابوں کا مجموعہ جو کم قيمت پر چھاپہ گيا ہو
Omnibus box Noun عام شہ نشيں ۔ بہت سے لوگوں کے بيٹھنے کی جگہ ۔ جيسے کسی تھيٹر ميں بيٹھنے کی جگہ۔
Omnibus clause Noun کسی معاہدے ٹھيکے يا قانون کی ہمہ مصدی دفعہ جس کے تحت وہ تمام مختلف مدات آتی ہوں جو کسی خاص دفعہ کی ذيل ميں نہ آتی ہوں
Omnibus clauses Idiom وہ جو کئی معاملات کو پورا کرے ۔
Omnibus credit Noun ہمہ گیر ادھار ۔
Omnibus personality inventory opi Adjective کالج کے طلبہ کی مطابقت کے لیے بنائی گئی انونٹری ۔
Omnibus test Noun (نفسيات) ہمہ گير آزمائش ۔