English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Oleoyl Noun روغنی ترشے کا جزوِ مستقل۔
Oleraceous Adjective (نباتيات) ساگی ۔ سبزی کا ۔ ساگ يا سبزی کی خاصيت والا ۔
Olericulture Adjective اولیری کلچر ۔ باغبانی کی ایک شاخ جس میں سبزیوں کی کاشت کی جاتی ہے ۔
Olericulturist Noun سبزيوں کی کاشت کرنے والا ۔
Olethreutidae Adjective اولی تھریوٹیڈا ۔ بھونرے خاکستری پتنگوں کا خاندان ۔ ان کے پروں کا پھیلاو ۲۰ ملی میٹر تک ہوتا ہے ۔ پروں پر لہر دار نمونے ہوتے ہیں ۔
Oleum Phrase اولیم ، تیزگندھک کا تیزاب : ذخانی گندھک کا تیزاب ۔ ایسا گندھک کا تیزاب جس میں ہائیڈ روجن سلفیٹ کے علاوہ سلفرٹرائی آکسائیڈ بھی پائی جائے ۔ یہ انتہائی تباہ کن ہے ۔ اسے صنعتی شوریت میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
Oleum h2 s2 o7
Oleum olivae Noun روغَنِ زَیتُون ۔ زَیتُون کا تَیل
Oleum pl olea Noun تیل (لاطینی)
Oleum ricini Noun ارِنڈ کا تَیل ۔ کَیسٹَر آئل
Oleum santali Adjective روغن صندل ۔
Oleumolivae Adjective ریتوں کا تیل ۔
Olfaction Phrase اولفیکشن : جانداروں میں بوکوپہچاننے کی صلاحیت ۔
Olfactive Adjective سونگھنے کی صلاحیت ۔ سونگھنے کی حِس ۔ سونگھ کر محسوس کرنے کی حِس یا صلاحیت ۔
Olfactology Noun حس شامہ سے بحث کرنے والا علم
Olfactometer Noun حس شامٌہ کی تيزی ناپنے کا آلہ ۔
Olfactometric Noun بو پيمائی سے متعلق
Olfactometry Noun (کيميا) بو پيمائی
Olfactorily Adverb شامٌہ يا حس شامٌہ سے متعلق ہو کر
Olfactorius balbus Noun بصلہ شمی ، ناک کا بصلہ
Olfactory Adjective قوت شامہ سے متعلق ۔
Olfactory amnestia Noun (طب) شمٌی نسيان ۔ فقدان شامٌہ
Olfactory amnetic Noun نسیان شامہ ، سونگھنے کی حس کا محو ہو جانا
Olfactory anesthesia Noun سونگھنے کی بے حسی
Olfactory area Noun سونگھنے کا رقبہ
Olfactory bulb Noun (تشريح) بصلہٴ شمٌی ۔جوفہٴ شمٌی
Olfactory capsule Noun کيسکِ شمٌی ۔
Olfactory cell Noun خليہٴ شامٌہ ۔ شمٌی خليہ۔
Olfactory center Noun سونگھنے کا مرکز ، مرکز شمی
Olfactory epithelium Adjective اول فیکٹری ایپی تھیلیئم ۔ حسی برحملہ ۔ جو اعضائے شامہ تشکیل دیتے ہیں ۔