English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Olefin complexes اولفن مخلوطات ۔ اولفن اور دھاتوں کے مخلوطات (ہم ربط مرکبات ) اولفن ک بانڈنگ مداریوں اور متعلقہ دھات کے مناسب و موزوں مداریوں سے بنتے ہیں ۔
Olefineolefin
Oleic Adjective روغنی ۔ تیل کا ۔ تیل سے متعلق ۔ تیل سے ماخوذ ۔
Oleic acid Noun تيل کا تيزاب ۔ روغنی ترشہ۔ چربی کے تيزابوں ميں سے ايک جو بيشتر چربيوں ميں پايا جاتا ہے
Oleic acid cis octadec 9 enoic acid
Oleic ether Noun ہائيڈرو کاربن۔ اجزائے مستقل کے روغنی ترشے کے نمکوں کا نام۔ (خاص کر ايتھائل کا نمک۔
Oleiculture Noun زيتون کی کاشت اور اس کی فروخت ۔ کشتِ زيتون ۔
Oleiferous Adjective روغن بردار ۔ جِن میں سے تیل نِکلے ۔
Olein Noun کوئی بھی سيال روغن جو نيم جامد تيلوں کو نچوڑ کر حاصل کيا گيا ہو۔
Oleo Adjective سابقہ بعمنی چکنا روغنی ۔
Oleo Adjective سابقہ بعمنی چکنا روغنی ۔
Oleo margarine Noun روغنی مکھن ۔ مصنوعی مکھن ۔
Oleo meter Noun تيل پيما ۔ رعغنی سنج ۔ روغن پيما ۔ تيل کی کثافت ناپنے کا آلہ
Oleo oil Noun روغن شحم ۔ چربی کا تيل
Oleo refractometer Noun تحليل کر کے تيلوں کی کثافت ناپنے کا آلہ
Oleocalcareous Adjective چونے اور تيل کے مخلوط کا حامل يآ اس پر مشتمل۔ جس ميں چونے اور تيل کا مخلوط ہو
Oleoduct Noun تيل لے جانے والی نالی ۔ تيل کی نالی يا پائپ،
Oleograph Noun مطبوعہ روغنی تصویر ۔ نقلی روغنی تصویر ۔ کپڑے پر چھاپی جانے والی تصویر ۔
Oleographic Adjective مطبوعہ روغنی تصویر سے متعلق ۔
Oleography Noun روغنی تصویر کشی ۔ روغنی مصوری۔ اِس طرح تصویر بنانے کا عمل ۔
Oleoinfusion Noun دوا کا روغنی محلول
Oleomargarineoleomargarin margarineoleo
Oleomargraine Noun مصنوعی مکھن
Oleometer Noun کثافت پیما آلہ جِس سے تیل کی کثافت یا خالِص پن جانچا جاتا ہے ۔
Oleoresin Noun روغنی رال ۔ رال اور عطر کا قدرتی آمیزہ ۔
Oleoresinous Adjective روغنی رال والا ۔
Oleosity Noun چربی چڑھنا
Oleosome Noun (نباتيات) روغنی جسم
Oleosyst Noun (حيوانيات) روغن انبان۔
Oleothorax Noun, Adjective پسلی کے جوف میں ہلکا روغن لگانے کا عمل یہ ابتدائی ادوار میں تپ دق کے عارضہ کے لیے بروئے کار لایا جاتا تھا اور اس سے وہ پھیپھڑا ٹھیک ہو جایا کرتا تھا جس کو عارضہ لاحق ہوا کرتا تھا ۔