English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ole anderson the retired boxer Phrase آل اینڈرسن جو ایک ریٹائرڈ باکسر ھے
Ole anderson was lying on the bed with all his clothes on Phrase آل اینڈرسن تمام کپڑوں سمیت بستر پر لیتا ھوا تھا
Olea cuspidata Noun زیتون ہندی ، کاﺅ ، کاہو
Olea cuspidate Noun زیتون ہندی ۔
Olea europa Noun زیتون ۔
Olea europaea Noun زیتون
Olea ferruginea Noun کاﺅ ، کاہو ، زیتون ہندی ، جنگلی زیتون
Olea glandulifera Noun بڑکاﺅ ، گلیلی ، بڑکئو
Oleaceaus Noun زیتونی
Oleaceous Adjective پودوں کے زیتونی خاندان کا کوئی پودا مع زیتون یا سمین ۔
Oleaginous Adjective روغنی ۔ چِکنا ۔ تیل کے خواص یا کیفیات رکھنے والا ۔تیل والا ۔ تیل پیدا کرنے والا ۔
Oleaginously Adverb مداہنت سے ۔ مُنافقانہ نرمی سے ۔
Oleaginousness Noun روغنيت ۔ چکنائی چکناہٹ ۔ روغن داری ۔
Oleander Noun کنیر ۔
Oleanderine Noun (کيميا) اولينڈ سے تيار کيا ہوا ايک ذرد ،زہريلا اور تلخ القائد ۔
Oleandomycin Noun, Adjective ایک قسم کی اینٹی بیوٹک جو متعدی امراض میں استعمال ہوتی ہے یہ داخلی طور پر منہ میں سے یا انجکشن کے ذریعے بھی دی جا سکتی ہے ۔ اس کے ذیلی اثرات نہیں ہیں ۔ تجارتی نام ہے میٹرو مائی سین ۔
Olearesin Noun بہروزہ ، چیڑ ، چیل ، چیر ، گندہ بروزہ
Oleaster Noun عتمہ ۔ جنگلی زيتون ۔ خود رو زيتون ۔ اس کی پھل سرخی مائل ہوتے ہيں جن کو کھايا نہيں جاتا ۔
Oleasterrussian olivetrebizond date
Oleate Noun اولینیک ایسڈ کا نمک ۔ مرہم یا کوئی دوا جس میں نمک شامل ہو ۔
Oleate ethyl Noun مرہم بنانے والا مادہ
Olecranal Adjective زجی ۔ کہنی کی ہڈی کے ابھار سے متعلق ۔
Olecranarropathy Noun کہنی کی نوک کا مرض
Olecrani iliocolic Noun زجی غار
Olecranoid Noun کہنی کی نوک سے مشابہ
Olecranon Greek زِج ۔ کُہنی کی ہَڈّی کے جوڑ کے آگے کی ہَڈّی ۔ النا کے بالائی سِرے پَر بَڑا زائدَہ ۔ جَب بازُو سیدھا کیا جائے تو کُہنی کا اُوپَر والا سِرا ہوتا ہے
Olecranon process Noun, Adjective النا ۔ یعنی کہنی کی دو بڑی ہڈیوں میں سے نچلی ہڈی کا وسیع و عریض عمل ۔
Olefiant Adjective (کيميا) روغن ساز کا ابتدائی نام جسے کلورين ميں ملا کر ايک رغنی سيٌال تيار کيا جاتا ہے
Olefiant gas Noun روغن ساز گيس
Olefin Phrase اولی فن ۔