oleander – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کنیر ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ايک سدا بہار زہريلہ بوٹی جو بحر روپ کے ساحلوں پر پائی جاتی ہے ۔ کنير ۔ خر ذہرہ ۔کنير کا درخت ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کنیر ۔ کُسم ۔ خر زبیرہ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کنیر کی قسم کا ایک سدا بہار پودا ہے ۔ جس میں عموماً سفید اور گلابی پھول کھلتے ہیں ۔ اس پودے کے تمام حصے زہریلے ہوتے ہیں ۔ خاص طور پر اس کے پتوں اور تنوں میں (Saponin Cardiac) اور Oleandroside, Nerioside glycosides جیسے زہریلے مادے ہوتے ہیں ۔ کسی طرح اگر یہ پیٹ میں پہنچ جائیں تو سنگین قسم کی بد ہضمی اور اختلاج قلب کے نتیجے میں موت واقع ہو سکتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

اولی اینڈر ۔ دفل کنیر ۔ سدا بہار پھولدار جھاڑی ۔ دو فلقی پودا ۔ اس کے پتے موٹے اور نیزے کی شکل جیسے جبکہ پھول خوبصورت اور سرخ یا سفید رنگ کے ہوتے ہیں ۔ مویشیوں کے لیے زہریلا پودا ہے ۔

🔹 Roman Urdu