English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Old reckonings breed new dispute Phrase گڑے مُردے نہ اُکھاڑو
Old rose Noun, Adjective گلابی رنگ جس میں مختلف مدارج کے ارغوانی یا خاکستری رنگ کی جھلک ہوتی ہے ۔
Old ruling پرانی نظیر ۔
Old salt Idiom تجربہ کار ملاح ۔
Old saxon Noun, Adjective قدیم سیکسن ۔ قدیم جرمن کی مقامی بولی ۔
Old school Noun قدیم زمانے کی تعلیم گاہ ۔ قدیم مکتب فکر ۔
Old school Noun قدیم زمانے کی تعلیم گاہ ۔ قدیم مکتب فکر ۔
Old school tie Noun فیس لینے والے سکول ۔
Old self Noun وجود اول ۔
Old shoe Noun بیکار چیز ۔ ازکار رفتہ شے ۔
Old shoe Noun بیکار چیز ۔ ازکار رفتہ شے ۔
Old shoes are easiest Idiom پُرانے جوتے آرام دہ ہوتے ہیں ۔
Old sin new shame
Old song Idiom معمولی تنخواہ ۔
Old squawoldwife
Old stager تجربہ کر گرگ باراں دیدہ ۔ پرانا کھلاڑی ۔
Old story Idiom پرانی کہانی ۔
Old style سن کے سا تھ آتا ہے جس سے مراد یہ ہے جو لینی تقو یم کے مطا بو مخفف طرز قدیم ۔ تقو یم قیصری ۔
Old style سن کے سا تھ آتا ہے جس سے مراد یہ ہے جو لینی تقو یم کے مطا بو مخفف طرز قدیم ۔ تقو یم قیصری ۔
Old testament Noun عہد نامہّ قدیم ۔ عہد نامہّ عتیق ۔ پُرانا عہد نامہ ۔ تورات ۔
Old time
Old timer Noun ایسا شخص جس کسی چیز کے بارے میں بہت تجربہ ہو ۔ عمر رسیدہ شخص ۔ تجربہ کار شخص ۔
Old timer Noun ایسا شخص جس کسی چیز کے بارے میں بہت تجربہ ہو ۔ عمر رسیدہ شخص ۔ تجربہ کار شخص ۔
Old tom جو کی تیز شراب ۔
Old top (عام) پرانا دوست ۔ ارے یار ۔ ارے دوست ۔
Old witch بد صورت بڑھیا ۔ ڈھڈو ۔
Old wives fable Noun معمو لی قصے کہانیاں جو بوڑھی عورتیں سنایا کر تی ہیں ۔
Old wives tale بے بنیاد قصہ ، توہم ۔
Old wives tale بے بنیاد قصہ ، توہم ۔
Old wives tale بے بنیاد قصہ ، توہم ۔