oil synthetic – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

مصنوعی تیل ۔ قدرتی معدنی تیل جو مختلف ہائیڈرو کار بنز پر مشتمل ہوتے ہیں ۔ ایسے ہی حاصلات مصنوعی طور پر کوئلہ سے بنائے جاسکتے ہیں ۔ یہ کاربن یا کاربن مونو آکسائیڈ کو ہائیڈروجن کے ساتھ ملانے سے بنتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu