English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Official duty فرض منصبی ۔
Official estimate سرکاری تخمینہ ۔
Official exchange rate سرکاری شرح مُبادلہ ۔
Official family Idiom کابینہ ۔
Official gazette سرکاری گز ٹ ۔ جریدہ سرکاری ۔
Official language سرکاری زبان ۔ دفتری زبان ۔
Official liquidator سرکاری مہتمم ۔ سرکاری تحلیل کنندہ ۔
Official list سرکاری فہرست ۔
Official mark سرکاری نشان ۔
Official member سرکاری رکن ۔
Official publications سرکاری مطبوعات ۔ سرکاری کتب ۔
Official quotation سرکاری نرخ ۔
Official rate of exchange Adjective سرکاری شرح مبادلہ ۔
Official receiver Noun وہ عدالتی افسر جسے جائیداد کی قدر و قیمت متعین کرنے یا وصول کرنے کے لیے بحال کیا جاتا ہے ۔
Official receiver law Adjective کسی قوم کی تنظیم نو یا زیر دیوالیہ ہونے پر منتظم بنایا گیا شخص سرکاری متولی امین ۔
Official referee سرکاری ثالث ۔
Official residence سرکاری قیام گاہ ۔
Official seal سرکاری مہر ۔ دفتری مہر ۔
Official secret سرکاری راز ۔
Official secrets Noun قومی سلامتی سے مُتعلق خُفیہ معلومات ۔
Official statement سرکاری بیان ۔
Official strike Noun ٹریڈ یونین کی ہدایت پر ہڑتال ۔
Official support بازار صرافہ قیمتوں میں استحکام پیدا کرنے کے لیے حکومت کی مداخلت ۔
Official support fin Adjective قیمتوں میں استحکام قائم رکھنے کے لیے سرکاری مداخلت ۔
Official trustee سرکاری امین ۔
Official use سرکاری استعمال ۔
Official use only صرف برائے استعمال کاری ۔
Officialdom Noun دفتری حکومت ۔ مجموعی طور پر تمام اہل کار ۔ اہل کار بطور طبقہ ۔ تعلق ۔ واسطہ ۔
Officialese Noun سرکاری دستاویزات کی رسمی محتاط قانون زُبان ۔
Officialism Noun دفتریت ۔ اہلکاریت ۔ دفتری نظام ۔ اہل کاروں کا گروہ ۔ دفتری ذہنیت ۔