English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Officialization Noun ضابطے میں لانے یا با ضابطہ بنانے کا عمل انضباط
Officially Adverb سرکاری ۔ باضابطہ طور پر ۔
Officially un Adjective غیر سرکاری طور پر ۔بے ضابطہ طور پر ۔
Officiant Noun قائم مقام پادری ۔ پادری کا فریضہ انجام دینے والا ۔ کسی کی جگہ لینے والا ۔
Officiary Adjective کسی دفتر سے متعلق ۔ کسی دفتر سے ماخوذ ۔
Officiate Verb عارضی کام کرنا ۔ قائم مقامی کرنا ۔ فرائض سر انجام دینا ۔
Officiated Verb خدمت انجام دی ۔
Officiation Noun انجام دہی ۔ قائم مقامی ۔ پیشوانی ۔ نتیجہ ۔
Officiator Noun قائم مقام ۔ عارضی کام کرنے والا ۔ دِکھاوے کرنے والا ۔
Officilization Noun استناد ۔ سندی بنانے کا عمل ۔
Officinal Adjective ادویاتی ۔ غیر نسخہ جاتی ۔ دواخانے میں ذخیرہ کردا ۔ نسخے کے بغیر قابلِ حصول ۔
Officinal cathamus Noun کسم ، عصفر ، قرطوم ، گل صنق
Officinal non Noun غیر ادویاتی
Officinale rheum Noun ریوند چینی ، اس کو جرا مسہل اور قابض ہوتی ہے
Officinalis zingiber Noun سونٹھ
Officinally Adverb غیر نسخہ جاتی طور پر ۔ غیر قانونی طور پر ۔
Officinarium piper Noun چاب
Officinarium saccharum Noun گنا ، نیشکر
Officio ex بر بنائے عہدہ ۔
Officious Adjective مفت کا خادم ۔ ضرورت سے زیادہ مہربان ۔ فضول کار ۔ بہت زیادہ مروّتی ۔
Officiously Adverb ضرورت سے زیادہ ۔ زیادہ مستعدی سے ۔ فضول کاری سے ۔ فضول خدمتی سے ۔
Officiousness Noun ضرورت سے زیادہ مستعدی ۔ خواہ مخواہ کی مداخلت ۔ فضول کاری ۔
Officlate Verb قائم مقامی کرنا ، عوضی کرنا ، خدمت سرانجام دینا ۔
Offing Noun افقِ بحری ۔ محاذِ ساحل ۔ ساحل سے نظر آنے والا سمندر ۔
Offish Adjective بول چال ۔ روکھا ۔ خشک ۔ مائل بہ تنہائی ۔ کم آمیز ۔
Offishly Adverb رُکھائی سے ۔
Offishness Noun رُکھائی ۔ کم آمیزی ۔ تنہائی پسندی ۔ روکھا پن ۔ غیر مانوسی ۔
Offlect Noun تعمیرات ۔ پرنالہ
Offline Adjective آف لائن ۔ ایک کمپیوٹنگ ڈیوائس یا پروگرام کے حوالے سے رابطہ کرنے یا ایک کمپیوٹر کے ذریعے کنٹرول کیے جانے کے نا قابل ہونا ۔
Offline navigator Noun آف لائن نیویگیٹر ۔ ایک سافٹ ویئر جو ای میل ، ویب پیجز ، نیوز گروپ آرٹیکلز یا ہو سنگلز کو دوسرے آن لائن فورموں سے ڈاﺅن لوڈ کرنے اور انہیں مقامی ڈسک میں مخفوظ کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے ۔