English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Office of profit عہدہ بالمعاوضہ ۔ عہدہ تخواہ دار ۔
Office seeker Noun طالب جاہ ۔ طالب عہدہ ۔ طالب منصب
Office stool اونچی تپائی جس پر دفتر میں کلرک بیٹھتے ہیں ۔
Office superintendent Noun مہتم دفتر
Office will not be built by them Phrase دفتر ان سے تعمیر نہیں کئے جائیں گے
Office worker Noun کاروباری دفتر کا مُلازِم ۔ دفتر میں ملازم ۔ دفتر میں کام کرنے والا ۔
Officeholder Noun سرکاری ملازم ۔ عہدے دار ۔ سرکاری کام کرنے والا ۔
Officer Noun افسر ۔ عہدہ دار ۔
Officer empowered افسر مجاز ۔
Officer of arms Noun شاہی نقیب ۔ نقیب سے نِچلے درجے کا کالج آف آرمز کا رُکن
Officer of at arms Noun نقیب مدرسہ حربیہ کالج آف آرمس کا ایک افسر جو منصب میں نقیب سے نیچا ہوتا ہے
Officer of the court افسر عدالت ۔ اصطلاحاً معاون عدالت ۔
Officer of the deck Noun وہ عارضی افسر جو عرشہ جہاز کا انچارج اور جہاز کے لیے انتظام کا ذمہ دار ہوتا ہے
Officer revenue حاکم مال ۔ افسر مال ۔
Officer superior افسر بالا ۔
Offices premises account Noun اراضی دفتر کھاتا ۔
Official سرکاری ۔ باضابطہ ۔
Official act کار سرکار ۔ فرض منصبی ۔
Official arms Noun عہدے یا رتبے کو ظاہر کرنے والے ہتھیار
Official assignee سرکاری تحویل دار ۔
Official birthday Noun جون کی ایک تاریخ جو تاجدار برطانیہ کا یوم پیدائش منانے کے لیے مقرر ہے ۔
Official book سرکاری کتاب ۔
Official capacity in بحیثیت عہدہ ۔
Official communication سرکاری خط و کتابت ۔ سرکاری مراسلت ۔
Official conduct سرکاری رویہ ۔ سرکاری امور یا فرائض کی ادائیگی میں ۔
Official contract باضابطہ معاہدہ ۔
Official contrate باضابطہ معاہدہ ۔
Official designtion سرکاری عہدہ یا منصب ۔
Official document سرکاری دستاویز ۔
Official document offering to make use or sell some invention Phrase سرکاری دستاویز جو کسی چیز کی استعمال کرے یا کوئی بیچنے کا اختیار دے